?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عراق کے نمائندے لقمان الفیلی نے زور دے کر کہا ہے کہ شام میں واقع الحول کیمپ کی موجودہ صورت حال بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کیمپ میں حالات کا یوں برقرار رہنا عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔
الفلی نے اپنے ملک کے حوالے سے بتایا کہ عراق اس وقت سیاسی اور سکیورٹی استحکام کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اپنے حکومتی معاملات اقوام متحدہ کی کسی مداخلت کے بغیر خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز الانبار صوبے کے ایک سکیورٹی ذریعے نے بتایا تھا کہ شام کے الہول کیمپ سے داعشی عناصر اور ان کے خاندانوں کو نقل مکانی کے عمل کو، جو نینوا صوبے میں واقع الجدعہ کیمپ منتقل کیا جانا ہے، امریکی دباؤ اور جولانی سے وابستہ عناصر کی ملی بھگت سے دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خورد برد کیس میں فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت مسترد
?️ 26 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد
فروری
ہیگ میں مقدمے کی سماعت، صیہونی جرائم کا سلسلہ
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے اس بات پر زور دیا کہ
جنوری
شاباک کے حالات ابتر ہیں: صہیونی حکام
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: واللا نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کی جانب
اپریل
بائیڈن نے اوباما کو 2024 کے انتخابات میں حصہ لینے کے اپنے ارادے سے آگاہ کیا
?️ 19 اپریل 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے رہائشی جو بائیڈن نے سابق صدر براک
اپریل
چین اور سعودی عرب کا تعاون بڑھانے کا معاہدہ
?️ 16 دسمبر 2025سچ خبریں:چین اور سعودی عرب نے جدید ٹیکنالوجیز میں اپنے تعاون کو
دسمبر
سینیٹ اجلاس: پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور اتحادی پیپلزپارٹی آمنے سامنے
?️ 21 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت
جنوری
وزیر اعظم دھاندلی کو روکنے کے لئے ٹیکنالوجی کی بات کرتے ہیں
?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ
جولائی
افغانستان میں پانی کا بحران؛ 93% بچوں کی صاف پانی تک رسائی نہیں
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کا کہنا ہے کہ
مارچ