الہول کیمپ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ 

الہول کیمپ

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عراق کے نمائندے لقمان الفیلی نے زور دے کر کہا ہے کہ شام میں واقع الحول کیمپ کی موجودہ صورت حال بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کیمپ میں حالات کا یوں برقرار رہنا عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔
الفلی نے اپنے ملک کے حوالے سے بتایا کہ عراق اس وقت سیاسی اور سکیورٹی استحکام کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اپنے حکومتی معاملات اقوام متحدہ کی کسی مداخلت کے بغیر خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز الانبار صوبے کے ایک سکیورٹی ذریعے نے بتایا تھا کہ شام کے الہول کیمپ سے داعشی عناصر اور ان کے خاندانوں کو نقل مکانی کے عمل کو، جو نینوا صوبے میں واقع الجدعہ کیمپ منتقل کیا جانا ہے، امریکی دباؤ اور جولانی سے وابستہ عناصر کی ملی بھگت سے دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے سوڈان کے ساتھ دوستی کے پس پردہ مقاصد

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے اپنی کتاب میں

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگادی

?️ 5 اپریل 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم سے

ہم یورپ کو ایشیائی گیس نہیں دیں گے: قطر

?️ 19 اکتوبر 2022سچ خبریں:    سعد الکعبی وزیر توانائی اور قطر کی انرجی کمپنی

مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم، قانونی ٹیم کی معطل ارکان بحال کرنے کی تجویز

?️ 18 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مخصوص نشستوں سے متعلق قومی و پنجاب اسمبلی

میکسیکو کے صحافی کی مشتبہ موت

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:میکسیکو کے خبر رساں ذرائع نے اس ملک میں صحافت کے

سید حسن نصر اللہ کی تقریر کے اہم نکات

?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے فلسطینی مزاحمت اور صیہونی حکومت

سابق برطانوی وزیر اعظم کا چین کے خلاف اقتصادی نیٹو بنانے کا مطالبہ

?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:سابق برطانوی وزیر اعظم نے تائیوان کے اپنے اشتعال انگیز دورے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے