?️
سچ خبریں:فلسطینی عسکریت پسندوں کی گزشتہ رات کی کارروائی نے صہیونیوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، خاص طور پر چونکہ انہیں اپنی سکیورٹی اور فوجی اداروں پر اعتماد نہیں رہا ہے۔
ان دنوں صیہونی پہلے سے زیادہ دہشت میں ہیں، اس کی وجہ فلسطینی مجاہدین کا آپریشن ہے جو مقبوضہ علاقوں کے اندر انجام دیا گیا ہے جس نے صیہونیوں اور ان کے حکام کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
یاد رہے کہ حال ہی میں صیہونیوں کے خلاف کئی کارروائیاں ہوئی ہیں، جن میں سے تازہ ترین کارروائی العاد کے علاقے میں ہوئی،ایک ایسا آپریشن جس نے صیہونی عہدہ دار کے مطابق صہیونی جشن کو ماتم میں بدل دیا،اس آپریشن کے بعد شہر کے میئر نے سب کو گھروں میں رہنے اور دروازے بند کرنے کو کہا۔
صیہونی حکومت کے چینل 14 نے آپریشن العاد کے موقع پر انتہا پسند کنیسیٹ کے رکن ایتمار بن غفیر نے حملے کی جگہ کی تصاویر شائع کیں جس کے بعد صیہونیوں نے نفتالی بینیٹ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
آپریشن العاد کے بارے میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ فوج اور اس حکومت کے تمام سکیورٹی ادارے اس عسکری کارروائی کے مرتکب افراد کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے ہیں اور انہوں نے اس آپریشن کے مرتکب افراد کی شناخت کے لیے صہیونی آبادکاروں کی طرف رجوع کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
متحدہ عرب امارات کے جبل علی صنعتی زون میں آتشزدگی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے دبئی کے جبل علی انڈسٹریل زون میں آگ
اکتوبر
قطر کے پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ، دوحہ نے عوامی شرکت کی طرف قدم اٹھایا
?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں: قطر وہ نام ہے جو ان دنوں افغان بحران کے سلسلے
اکتوبر
صیہونی حکومت کے ساتھ ترکی کا تنازع، سچائی یا سیاسی کھیل؟
?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ ہفتے اپنی تمام
نومبر
یمن کی صیہونی مخالف کارروائیاں جاری
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں:یمنی مسلح فوج غزہ کے خلاف جارحیت بند ہونے اور اس
جنوری
نازش جہانگیر نے مشکل حالات کا مقابلہ کیسے کیا؟
?️ 5 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اپنی زندگی میں
مئی
پیرس میں یوم مزدور پر پرتشدد مظاہرے
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:پیرس میں یوم مزدور کے موقع پر ہونے والے مظاہرے درجنوں
مئی
عین الاسداڈا ایک بار پھر راکٹ حملوں کا شکار
?️ 2 جون 2022سچ خبریں:عراق میں واقع عین الاسد امریکی فوجی اڈے کو ایک بار
جون
جڑواں بیٹیوں کی موت کو اب تک نہیں بھلا پایا، عمیر رانا
?️ 29 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار عمیر رانا نے کہا ہے کہ ایک
فروری