?️
سچ خبریں:افغان وزارت دفاع نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ قندھار میں طالبان کے خلاف کیے جانے والے آپریشن میں 75 طالبان ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔
خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فضائیہ کی شراکت کے ساتھ انھوں نے صوبہ قندھار کے ارغنداب اور پنجوی علاقوں میں کلیئرنس کاروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 75 طالبان ارکان ہلاک ہوگئے، اس کاروائی میں بارہ طالبان ارکان بھی زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد گاڑیاں اور کچھ ہتھیار بھی برآمد ہوئے، افغانستان کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ طالبان ان ہتھیاروں کو افغان شہریوں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے،تاہم قندھار میں افغان فوج کے کلیئرنگ آپریشن پر ابھی تک طالبان نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بڑے پیمانے پر روسی میزائل اور ڈرون حملہ راستے میں ہیں: امریکی حکام
?️ 8 جون 2025سچ خبریں: امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حالیہ
جون
افریقہ پر اتنا دباو کیوں؟
?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں:کریملن نے منگل کو اعلان کیا کہ مغربی ممالک، خاص طور
جولائی
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، ریکارڈ ترسیلات زر کے باوجود ڈالر کی قلت پیدا ہوگئی
?️ 18 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ریکارڈ ترسیلات زر کی آمد اور کرنٹ اکاؤنٹ
جولائی
دشمن مزاحمت کرنے والی عورتوں سے ڈرتا ہے۔ ماؤں کا ایمان میزائلوں اور ہوائی جہازوں سے اونچا ہے
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: عربی زبان کی سرگرم کارکن محترمہ نجوی ابو ترک نے
اگست
حزب اللہ نے گولانی بریگیڈ کے کمانڈر کو ہمیشہ کے لیے گھر بھیجا
?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی جارحوں کے خلاف حزب اللہ کی گھات لگا کر ان
نومبر
صیہونی پیرس اولمپکس کے بارے میں کیوں تشویش میں مبتلا ہیں؟
?️ 22 فروری 2024سچ خبریں: فرانسیسی پارلیمنٹ میں حکومت کی اپوزیشن جماعتوں نے بین الاقوامی
فروری
نیٹو کا ٹرمپ پر خطرناک الزام
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سابق امریکی
فروری
اردوغان نے تعلقات کی مضبوطی پر صیہونی حکومت کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردوغان اور صیہونی صدر اسحاق
اگست