?️
سچ خبریں:افغانستان کے نائب صدر نے کابل میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک اہم رہنما کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے دفتر نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ سکیورٹی فورسز نے کابل میں الخراسانی کے نام سے مشہور داعش دہشت گرد گروہ کے اہم رہنماؤں میں سے ایک غلام ناصر کو گرفتار کیا ہے۔
افغانستان کے نائب صدر کے دفتر سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الخراسانی نے کابل میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی درجنوں کاروائیوں میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، بیان کے مطابق یہ تکفیری عنصر قتل و دھمکیوں کی دہشت گردانہ کاروائیوں کے علاوہ غیر اخلاقی سلوک میں بھی ملوث رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خلیل الرحمٰن قمر کا ہمایوں سعید کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا عندیہ
?️ 13 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ
جون
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 579 کیسز سامنے آئے ہی
?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
جولائی
پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے وزیراعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے
?️ 18 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو
مئی
ارمنستان کی جانب سے امریکی تجویز مسترد
?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:ارمنستان نے امریکہ کی 100 سالہ نگرانی میں زنگزور راہداری
جولائی
ہم کبھی بھی غاصب اسرائیل اور ظالم امریکہ کے سامنے شکست نہیں کھائیں گے
?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: لبنان کے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
اکتوبر
پاکستان: کورونا سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 4 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران گزشتہ
جون
اسرائیل کوتسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیر داخلہ
?️ 24 جنوری 2021اسرائیل کوتسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیر داخلہ اسلام
جنوری
ریاض کا تہران کے لیے اہم پیغام
?️ 4 جون 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ ایک اہم پیغام کے ساتھ تہران آرہے ہیں
جون