اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی

🗓️

سچ خبریںاسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیرون نے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسیرون نے المیادین نیوز نیٹ ورک کو ایک پیغام بھیج کر اعلان کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے قبل بھوک ہڑتال کریں گے۔

فلسطینی اسیرون نے اعلان کیا کہ قابض حکومت ہمارے ساتھ اس بنیاد پر سلوک کرتی ہے کہ ہمارا کوئی مددگار نہیں۔

اس دوران فلسطینی اسیرون نے قوموں کو متحرک کرنے اور بین الاقوامی تنظیموں اور اداروں اور رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے لیے میڈیا کی حمایت پر زور دیا۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے بارے میں ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس

🗓️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: سعودی عرب آج ایران سمیت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن

اقوام متحدہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 16کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گی

🗓️ 27 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اقوام متحدہ منگل کو پاکستان میں مون سون کی

اسرائیل نے فرانس کے لبنان سے انخلاء کے منصوبے کو مسترد کیا

🗓️ 15 فروری 2025 سچ خبریں: لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے

اسرائیل سرکاری طور پر بچوں کی قاتل حکومت

🗓️ 8 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 13 کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری

غزہ کے لیے امریکی اور اسرائیلی منصوبہ ناکام؛ وجہ؟

🗓️ 13 فروری 2024سچ خبریں:جب کہ غزہ کی جنگ کو 4 ماہ سے زیادہ کا

یمن نے مقبوضہ فلسطین میں فوجی مراکز کو نشانہ بنایا

🗓️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: یمن کی مسلح فوج نے نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی

الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، سیف اللہ ابڑو

🗓️ 24 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے

افغانستان میں طالبان کا بڑا اقدام، مرکزی بینک کا گورنر تبدیل کردیا

🗓️ 24 اگست 2021طالبان (سچ خبریں) طالبان نے افغانستان میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے