?️
سچ خبریں:فرانسیسی صدر امانوئل ماکرون نے واضح کیا کہ ان کا ملک اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملوں میں شریک نہیں تھا،انہوں نے ایران کے یورینیم کی افزودگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے خلیج میں امن کی ضرورت پر زور دیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر امانوئل ماکرون نے ایران پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس ان حملوں میں شامل نہیں تھا،رپورٹ کے مطابق، ماکرون نے وضاحت کی کہ ہم اسرائیل کے ایران پر حملوں میں شرکت نہیں کر رہے۔
تاہم، انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران نے یورینیم کو اُس حد سے چالیس گنا زیادہ افزودہ کیا ہے جو کہ بین الاقوامی سطح پر مقرر کی گئی تھی،فرانسیسی صدر نے مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم خلیج میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔
مزید پڑھیں:اسرائیلی حملے کی مذمت کرنے والے ممالک
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ہم ایسے دنیا میں نہیں جی سکتے جہاں ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،عالمی جوہری ادارے (آئی اے ای اے) کی حاصل کردہ معلومات ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں تشویشناک ہیں۔ ایران نے یورینیم کو اُس سطح تک افزودہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیراعظم نے سب چوروں اور لٹیروں کو ایک ہی صف میں لاکھڑا کیا ہے: شہباز گل
?️ 20 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری
مئی
ہتھیاروں کی سب سے بڑی امریکی کمپنی پر سائبر حملہ
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایک روسی ہیکنگ گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے یوکرین
اگست
سعودی عرب نے سویڈن سے کیا مطالبہ کیا ہے؟
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب
جولائی
فلسطینی پناہ گزینوں پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے
?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:غزہ پٹی پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں
اکتوبر
شمالی شام اور عراق میں دو روز میں 22 جنگجو ہلاک
?️ 29 نومبر 2022سچ خبریں:ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 48
نومبر
ملک دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا
?️ 30 جنوری 2022کوئٹہ (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا
جنوری
انگلینڈ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:جرمنی کے Wirtschaftswohe اخبار کے مطابق برطانیہ میں اشیائے خوردونوش کی
مارچ
اقتصای رابطہ کمیٹی نےگندم، یوریا کی درآمد کی منظوری دے دی
?️ 29 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے
اکتوبر