?️
اسرائیل کا غزہ پر حملہ خطے میں دائمی جنگ کا باعث بنے گا:میکرون
فرانسیسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پر منصوبہ بند حملہ تباہ کن ثابت ہوگا اور پورے خطے کو ایک مستقل جنگ کی لپیٹ میں لے آئے گا۔
الجزیرہ کے مطابق، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا: غزہ پر اسرائیلی حملہ دونوں فریقوں کے لیے ایک حقیقی المیہ ہوگا اور خطے کو مسلسل جنگ میں دھکیل دے گا۔
میکرون نے مزید زور دیا کہ واحد راستہ جو جنگ کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے وہ غزہ میں مستقل جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی ہے۔
یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسپین کے وزیرِ خارجہ نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: غزہ پر قبضہ امن کا راستہ نہیں ہے، اور جو کچھ اس پٹی میں ہو رہا ہے وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ہم فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیراعظم کی کرکٹ گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہداہت
?️ 7 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج بنی گالہ کے قریب
دسمبر
چین نے میری نیدیں اڑا رکھی ہیں:ٹرمپ
?️ 30 اپریل 2025 سچ خبریں:ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کو شکست دینے کی
اپریل
افغانیوں کع در بہ در کرنے کے بجائے ان کیلئے ملک کے اندر انتظام کیا جائے
?️ 1 اگست 2021واشنگٹن(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے
اگست
ہمارے پاس دشمنوں سے نمٹنے کے لیے کافی بمبار طیارے ہیں: پینٹاگون
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان پیٹرک رائیڈر نے دعویٰ
دسمبر
غزہ کے اسپتالوں پر صیہونی فوج کیی بربریت؛صیہونی اخبار کی زبانی
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار ہارٹیز نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج
مئی
سعودی عرب کے وژن 2030 کو ایک وجودی چیلنج کا سامنا
?️ 21 اکتوبر 2026سچ خبریں: فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق یمن کی سعودی تیل
اکتوبر
اسرائیل اپنی قوت مدافعت کھو چکا ہے؛ صیہونی بستی کے سربراہ کا اعتراف
?️ 13 جون 2026سچ خبریں:صیہونی بستی المطلہ کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے رہنماؤں کی
جون
امریکہ کی بالادستی کیوں کم ہو رہی ہے ؟
?️ 25 اگست 2023سچ خبریں:منگل کو، برکس گروپ کا 2023 اجلاس اس گروپ کے 5
اگست