?️
اسرائیل نے میڈیا وار کے لیے نیا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا
ایک صہیونی میڈیا ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی وزارتِ خارجہ ایک نیا ادارہ قائم کرنے جا رہی ہے جو میڈیا وار کے لیے مخصوص ہوگا۔
یمن کے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی ریڈیو و ٹی وی ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ اس اتوار کابینہ ایک نئے ادارے کے قیام کی منظوری دے گی، جو وزارتِ خارجہ کے تحت کام کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق، اس ادارے کی ذمہ داری عالمی سطح پر اسرائیل کے حق میں سیاسی و میڈیا مہمات کو ہم آہنگ کرنا ہوگی۔مزید یہ کہ اس نئے ادارے کو اختیار ہوگا کہ وہ بلاگرز، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور ڈیجیٹل ماہرین کو استعمال کرے تاکہ دنیا بھر میں اسرائیل کے بیانیے کو تقویت دی جا سکے
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
خارجہ پالیسی کا ٹرمپ کی "امریکہ فرسٹ” پالیسی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے لیے ایک سنگین چیلنج
?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: فارن پالیسی میگزین نے آج لکھا ہے کہ صدر کے
مئی
سیلاب مودی کی سازش اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری
?️ 31 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سیلاب کو بھارتی وزیراعظم
اگست
وزارت خوراک کے 7 اداروں کو ختم، 9 کو صوبوں میں ضم کرنے کا فیصلہ
?️ 13 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارت
جنوری
ملک میں آٹا مہنگا ہو سکتا ہے
?️ 13 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی اسمبلی میں
جون
سینٹ کا الوداعی اجلاس 19 فروری کو طلب
?️ 18 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس 19
فروری
ایف بی آر کا سسٹم ہیک کئے جانے کا انکشاف
?️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر کا سسٹم7دنوں
ستمبر
الجزائر میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کا آغاز
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: 24 ملین الجزائر کے باشندے آج صبح، ہفتہ، 7 ستمبر کو
ستمبر
صیہونی حکومت کی ایٹمی تنصیبات پر قطر کا اعتراض
?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: الٹرا آرتھوڈوکس میڈیا کے مطابق، قطر کی وزارت خارجہ نے
مارچ