?️
اسرائیلی حکومت کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا
اسرائیلی اخبار یسرائیل ہیوم کے مطابق، بیتاح تکفا کی صلح عدالت کے جج نے 51 سالہ ایرز میلامید نامی ایک لائف گارڈ کی حراست میں مزید پانچ دن کی توسیع کی ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کیے۔
یہ شخص اگست میں اس وقت گرفتار ہوا جب اس پر شبہ ہوا کہ وہ بطور نجات غریق (لائف گارڈ) اپنی ڈیوٹی کے دوران مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں واقع صہیونی بستی سامرہ کے سوئمنگ پولز میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا ہے۔ تاہم اس گرفتاری کی خبر فوری طور پر شائع نہیں کی گئی تھی۔
چند ہفتے قبل متاثرہ بچوں کے والدین نے پولیس میں شکایات درج کرائیں، جن کے مطابق ملزم نے گرمیوں کے دوران کم از کم دو بچوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے، تاہم اب تک وہ ویڈیوز عدالت کو فراہم نہیں کی گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گوگل سرچ کا نیا فیچر تمام صارفین کو دستیاب
?️ 17 اپریل 2021نیویارک(سچ خبریں) گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایک نئے شارٹ
اپریل
ٹرمپ کی حکمتِ عملی کی دستاویز میں دنیا کا نقشہ
?️ 7 دسمبر 2025 ٹرمپ کی حکمتِ عملی کی دستاویز میں دنیا کا نقشہ ڈونلڈ
دسمبر
صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے نابلس شہر پر حملہ؛ 6 فلسطینی گرفتار
?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی فورسز نے آج اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شہر
اکتوبر
شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر روسی حملہ؛ 100 دہشت گرد ہلاک
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شام
اکتوبر
سعودی عرب کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں: وائٹ ہاؤس
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کیا جس میں ریاض کو
فروری
زیلنسکی کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان
?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: ولادیمیر زیلنسکی، صدر یوکرین، نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر روس
ستمبر
اسلام آباد: 24 نومبر کے 2 مقدمات میں 32 ملزمان ڈسچارج
?️ 14 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 24
دسمبر
کترینہ کیف جلد ہی اپنے کام پر واپسی کریں گی
?️ 25 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کے بارے میں یہ
جنوری