?️
سچ خبریں: فلسطینی اسلامی جہاد اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد غزہ پر حملے جاری رکھے۔
اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد اسرائیل نے غزہ کے دو علاقوں پر گولہ باری کی۔
تاہم اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے راکٹ حملوں کے جواب میں اس نے اس علاقے میں کئی مقامات پر عسکریت پسندوں کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔
بعض صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنگ بندی کے بعد مقبوضہ فلسطین کے علاقے سدیروت میں خطرے کی گھنٹی سنائی دی ہے۔
صیہونی حکومت نے جمعے سے غزہ کی پٹی کے خلاف حملوں کا ایک نیا دور شروع کیا ہے اور اسلامی جہاد تحریک کے دو کمانڈروں سمیت 41 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ہفتے کی شب اعلان کیا کہ مصر کے جنگ بندی کے منصوبے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جو فوری طور پر عمل درآمد کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
پی ڈی ایم حکومت عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات پر رضامند
?️ 6 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے موجودہ سیاسی
دسمبر
غزہ میں بوسنیائی نسل کشی جیسا قتل عام: اردگان
?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر اردگان نے استنبول میں بوسنیا اور ہرزیگوینا
ستمبر
حکومت نے کراچی کو مزید بجلی دینے کا فیصلہ کیا ہے
?️ 3 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے شہر
جون
اسلام آباد: صحافی وحید مراد ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا
?️ 28 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی
مارچ
بھارتی حکومت آنیوالی نسلوں کو پانی کیلئے جنگوں پر مجبور کررہی ہے۔ بلاول بھٹو
?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو
جون
پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوسکتے ہیں
?️ 8 اگست 2021مکوآنہ (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں
اگست
’ریاست خطرے میں ہے‘ مولانا فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان
?️ 16 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل
مارچ
فواد چوہدی برسے سپریم کورٹ کے جج پر
?️ 19 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سپریم کورٹ کے
مارچ