اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد دوبارہ غزہ پر حملہ کیا

اسرائیل

?️

سچ خبریں:    فلسطینی اسلامی جہاد اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد غزہ پر حملے جاری رکھے۔

اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد اسرائیل نے غزہ کے دو علاقوں پر گولہ باری کی۔

تاہم اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے راکٹ حملوں کے جواب میں اس نے اس علاقے میں کئی مقامات پر عسکریت پسندوں کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔

بعض صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنگ بندی کے بعد مقبوضہ فلسطین کے علاقے سدیروت میں خطرے کی گھنٹی سنائی دی ہے۔

صیہونی حکومت نے جمعے سے غزہ کی پٹی کے خلاف حملوں کا ایک نیا دور شروع کیا ہے اور اسلامی جہاد تحریک کے دو کمانڈروں سمیت 41 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا ہے۔

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ہفتے کی شب اعلان کیا کہ مصر کے جنگ بندی کے منصوبے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جو فوری طور پر عمل درآمد کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

سندھ : فائیو جی ٹیکنالوجی پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد، درخواست گزارپر جرمانہ عائد

?️ 9 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ میں فائیوجی ٹیکنالوجی اور کوروناویکسین کیخلاف

کراچی ایئرپورٹ سگنل خود کش حملے کے 2 ملزمان 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

?️ 12 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کراچی ایئر پورٹ

صحافی پر حملے کے بعد وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا

?️ 1 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دورانشیخ رشید  نے

افغانستان میں خواتین کے حقوق سے دستبرداری کی وجہ؟

?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ

میدان جنگ میں شکست کا بدلہ فلسطینیوں قیدیوں سے

?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی قابض جو غزہ کی پٹی میں 2 ماہ سے

لاس اینجلس آگ کی لپیٹ میں؛بائیڈن کا اٹلی کا دورہ منسوخ

?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:کالیفورنیا میں بڑھتی ہوئی جنگلاتی آگ کی شدت کے پیش نظر

گولڈمین ساکس کی تیل کی قیمتوں میں 100 ڈالر تک اضافے کی پیش گوئی

?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں:گولڈمین ساکس نے پیش گوئی کی ہے کہ 2023 میں خام

صہیونی فوجی کے چونکا دینے والے اعترافات؛ سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر

?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:ایک صہیونی فوجی کے فلسطینی خواتین اور بچوں کے خلاف قابض

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے