سچ خبریں:صیہونی تجزیہ نگار گال برجر نے غرہ پر اس حکومت کے حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری صیہونی حکومت کے وزیراعظم پر عائد ہوتی ہے۔
صہیونی تجزیہ نگار گال برجر نے اعتراف کیا کہ اس حکومت نے غزہ میں جہاد اسلامی کے اعلیٰ کمانڈروں میں سے ایک تیسیر الجعبری کو قتل کر کے ایک بڑی غلطی کی ہے، برجر نے اس بات پر زور دیا کہ اس بار صیہونی حکومت کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس نے صرف ایک مقصد کا انتخاب کیا ہے جبکہ جہاد اسلامی اور حماس اس غلطی فائدہ اٹھائیں گی اور خفیہ طور پر جو چاہیں گی کریں گی۔
انہوں نے مزید کہا کیا کہ اب تمام فلسطینی گروہ جہاد اسلامی جہاد کے نام پر صیہونی حکومت پر حملہ آور ہوں گے اور سب اس حکومت کے خلاف متحد ہو جائیں گے جبکہ اس صورتحال کا سبب صرف موجودہ صیہونی وزیراعظم یائر لاپڈ ہیں۔
یاد رہے کہ جمعہ کی شام اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے علاقوں پر حملہ کیا، غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بھی اعلان کیا ہے کہ غزہ پر کل کے صیہونی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے، شہداء میں ایک پانچ سالہ بچی بھی شامل ہے جبکہ اس حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 55 ہو گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
ہم نے اسرائیلی کو کچل دیا: فلسطینی تحریک
اگست
ایف بی آئی بچوں کے جنسی استحصال سے نمٹنے میں ناکام
ستمبر
طاہر اشرفی کی ویکسینیشن کے حوالے سے افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل
جون
پاکستان کا رواں ہفتے ایف اے ٹی ایف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکلنے کا امکان
اکتوبر
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
مارچ
افغانستان میں موجود 3000 سے زائد برطانوی افغان ملک کا سفر نہیں کر سکے
اپریل
بینی گینٹز نے شکست تسلیم کرنے کے بعد جنگی کابینہ سے استعفی دیا
جون
مغربی کناے میں صیہونی درندہ صفت فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینی شہری اغوا
دسمبر