🗓️
سچ خبریں:صیہونی تجزیہ نگار گال برجر نے غرہ پر اس حکومت کے حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کے نتائج کی تمام تر ذمہ داری صیہونی حکومت کے وزیراعظم پر عائد ہوتی ہے۔
صہیونی تجزیہ نگار گال برجر نے اعتراف کیا کہ اس حکومت نے غزہ میں جہاد اسلامی کے اعلیٰ کمانڈروں میں سے ایک تیسیر الجعبری کو قتل کر کے ایک بڑی غلطی کی ہے، برجر نے اس بات پر زور دیا کہ اس بار صیہونی حکومت کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس نے صرف ایک مقصد کا انتخاب کیا ہے جبکہ جہاد اسلامی اور حماس اس غلطی فائدہ اٹھائیں گی اور خفیہ طور پر جو چاہیں گی کریں گی۔
انہوں نے مزید کہا کیا کہ اب تمام فلسطینی گروہ جہاد اسلامی جہاد کے نام پر صیہونی حکومت پر حملہ آور ہوں گے اور سب اس حکومت کے خلاف متحد ہو جائیں گے جبکہ اس صورتحال کا سبب صرف موجودہ صیہونی وزیراعظم یائر لاپڈ ہیں۔
یاد رہے کہ جمعہ کی شام اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے علاقوں پر حملہ کیا، غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بھی اعلان کیا ہے کہ غزہ پر کل کے صیہونی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے، شہداء میں ایک پانچ سالہ بچی بھی شامل ہے جبکہ اس حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 55 ہو گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکی سفارتخانہ یروشلم میں برقرار رکھنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: حماس
🗓️ 6 فروری 2021سچ خبریں:حماس نے امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس میں باقی رکھنے
فروری
سعودی عرب میں گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی میں اضافہ
🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں فروری میں افراط زر کی شرح میں 1.6
مارچ
غیر ملکی عازمین کے سعودی عرب میں داخلے کی شرائط
🗓️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں: بیرون ملک مصری ورکرز یونین کے نائب صدر عادل حنفی نے
دسمبر
یوٹیوب کا مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز بنانے والے جعل سازوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ
🗓️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو
نومبر
فلسطین علاقائی استحکام اور سلامتی کی کلید ہے: باقری
🗓️ 28 اگست 2022سچ خبریں: ہمارے ملک کی وزارت خارجہ کے سیاسی نائب علی باقری
اگست
اولمپک کھلاڑیوں کا صیہونی کھلاڑیوں کے مقابلہ میں کھیلنے سے انکار
🗓️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:اولمپک کھلاڑیوں کا صیہونی کھلاڑیوں کے مقابلہ میں کھیلنے سے انکار
جولائی
نام نہاد جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے کالے قوانین بنائے جا رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
🗓️ 11 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے
ستمبر
روسی صدر کا یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اہم بیان
🗓️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: روسی صدر کا کہنا ہے کہ ماسکو، مغرب کے برعکس،
جولائی