?️
سچ خبریں:صہیونی کابینہ نے اردن کی سرحدوں کے قریب یہودی بستیوں کی تعمیر اور اس علاقے میں 5 ارب شکل (صہیونی کرنسی) سے زائد کی لاگت سے ایک بڑے سیکیورٹی بیس کی تعمیر کے لیے اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
صہیونی ذرائع کے مطابق، اس منصوبے میں اریحا کے شمال میں "تمارہ” نامی ایک نئی بستی کی تعمیر شامل ہے، جس میں چار ہزار رہائشی یونٹس کے علاوہ صہیونیوں کے لیے فوجی تربیتی مراکز اور اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت گاہیں قائم کی جائیں گی۔
اس اقدام کا مقصد اردن کی سرحدوں کی جانب سے ہونے والی صہیونی مخالف کارروائیوں، جیسے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن، کا مقابلہ کرنا قرار دیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع، مسلم لیگ (ن) ارکان کی سیکیورٹی گارڈز سے جھگڑا
?️ 10 جنوری 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 گھنٹے تاخیر کے بعد
جنوری
تربیلا ڈیم سے پیداوار کی کمی سے ملک میں بجلی بحران کا خدشہ
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم سے 3 ہزار
جون
صہیونیوں کے جرائم پوشیدہ نہیں رہنے چاہیے
?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: الجزائر میں صحافیوں کے قومی دن کی آمد کے ساتھ
اکتوبر
مسلم امریکی رکن کانگریس: ٹرمپ پاگل ہے
?️ 19 مارچ 2026سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کے مسلمان رکن الہان عمر نے امریکی
مارچ
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
?️ 26 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں
اکتوبر
ایشیا کی 50 بااثر شوبز شخصیات میں متعدد پاکستانی اداکار شامل ہونے میں کامیاب
?️ 9 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) ایشیا کی 50 با اثر شوبز شخصیات میں متعدد
دسمبر
یمنی عوام سعودی جارح اتحاد کے سامنے خاموش نہیں بیٹھی گے
?️ 17 فروری 2022سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے سعودی اتحاد
فروری
امریکی رائے عامہ میں صیہونی بیانیہ کی ناکامی
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ مطالعات اور قابل اعتماد سروے فلسطین اور صیہونی حکومت
اپریل