صنعاء کا ریاض کو ہشدار آمیز پیغام ؛ امن معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے آخری مہلت

صنعاء

?️

سچ خبریں: ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی قومی نجات حکومت نے سعودی عرب کو ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پیغام علاقائی ثالثوں کے ذریعے ریاض پہنچایا گیا ہے۔
 واضح رہے کہ  اس پہغام میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ صنعاء نہ جنگ، نہ امن کی موجودہ صورت حال اور امن روڈ میپ کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے سعودی عرب کی جانب سے بچنے کے رجحان کو قبول نہیں کرے گی۔
ذرائع نے مزید کہا کہ صنعاء نے سعودی عرب کو طے شدہ تفاہمات اور وعدوں پر عمل درآمد کے لیے آخری مہلت دے دی ہے، بصورت دیگر وہ اپنے نام نہاد حقوق کے حصول کے لیے تمام دستیاب آپشنز استعمال کرے گا، جن میں ذرائع کے مطابق فوجی آپشنز بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
صنعاء نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ اس کی افواج نئے حقائق مسلط کرنے کی مکمل تیاری اور اہلیت رکھتی ہیں، اور خبردار کیا کہ آج جو مطالبات کیے جا رہے ہیں، مستقبل میں ان میں اضافہ کیا جائے گا، اور اگر معاہدوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہوئی تو موجودہ مطالبات پر اکتفا نہیں کیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

30 ستمبر کے بعد ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف پابندیاں عائد کی جائیں گی

?️ 25 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

ہنری کسنجر نہ رہے

?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: مشہور سیاست دان اور امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری

کورونا ویکسین کی بڑی مقدار میں خریداری کرلی گئی: ادارہ صحت

?️ 17 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنل سینٹر کا دورہ کیا

?️ 3 جولائی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی

حزب اللہ کے ساتھ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑ سکتی ہے:صیہونی وزیر جنگ

?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:اسرائیلی وزیر جنگ نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کے ساتھ

خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کو حقوق دیں گے۔ فیصل کریم کنڈی

?️ 23 جنوری 2026پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ

ٹرمپ فلسطین میں امن، دو ریاستی حل کیلئے کردار ادا کریں۔ خواجہ آصف

?️ 9 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ

غزہ پر موت کا سایہ

?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے