🗓️
سچ خبریں:ایک متعلقہ رپورٹ میں Yedioth Aharonot اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کا خیال ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف جاری جنگ کے بعد یہ خطرات اسرائیل کے لئے بڑھ گئے ہیں۔
عبرانی زبان کے اس میڈیا نے مزید انکشاف کیا کہ موساد کو خدشہ ہے کہ روسی جمہوریہ داغستان کے ماخچکالا ہوائی اڈے پر پیش آنے والا واقعہ دنیا کے درجنوں دیگر مقامات پر بھی اسرائیلیوں کے لیے دہرایا جائے۔
Yediot Aharanot نے مزید زور دیا کہ ان خدشات کے سائے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ موساد، اسرائیلی سلامتی کونسل کے تعاون سے فوری طور پر ان خطرناک ترین علاقوں کا نقشہ تیار کرے گا جہاں اسرائیل مخالف کارروائیوں کا امکان ہے۔
اس نے جو معلومات حاصل کی ہیں اس کا حوالہ دیتے ہوئے اس میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ زیادہ تر مسلم کمیونٹی والے شہروں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی سلامتی کونسل نے حال ہی میں ایک بیان میں صیہونیوں سے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ وہ شمالی قفقاز کا سفر کرنے سے گریز کریں اور خاص طور پر اس خطے کے 10 مقامات پر قیام سے گریز کریں۔
مشہور خبریں۔
سوئیڈن حکومت کی واٹس ایپ اور سگنل کے پیغامات تک رسائی کی کوشش
🗓️ 26 فروری 2025سچ خبریں:سوئیڈن کی حکومت واٹس ایپ اور سگنل کی پیغامات کی تاریخ
فروری
ہیرس کا ٹرمپ سے عجیب مطالبہ
🗓️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: کمالا ہیرس نے اپنی صحت کی سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہوئے
اکتوبر
یکم دسمبر سے ڈھائی مہینے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ
🗓️ 29 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز
نومبر
سویڈش عوام کی اکثریت قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی کی خواہاں
🗓️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:سویڈن میں کیے گئے سروے کے نتائج سے صاف ظاہر ہوتا
اپریل
غزہ آپریشن میں اسرائیلی فوج کہاں تھی؟
🗓️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے مختلف ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ایک رپورٹ
اکتوبر
صیہونی آباد کار نیتن یاہو کے کس دعوے پر ہنستے ہیں؟
🗓️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: سدیروت کی مقبوضہ بستی میں رہنے والے صہیونی آبادکاروں نے
اپریل
ارشد شریف کے قتل میں خرم اور وقار ملوث ہیں، راناثنا اللہ
🗓️ 12 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے
نومبر
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمنی عوام کی تنبیہ
🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمن کے عوام نے ایک شاندار مظاہرے میں ایک بار پھر
جون