?️
سچ خبریں:آسٹریلیا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے دستبرداری کے بعد تل ابیب کو خدشہ ہے کہ کینبرا ایک قدم آگے بڑھ کر فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
ٹائمز آف اسرائیل نے ایک صہیونی عہدہ دار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی حکومت کا دارالحکومت تسلیم نہ کرنے کے آسٹریلیا کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور صیہونی وزارت خارجہ سے کہا کہ وہ آسٹریلوی سفیر کو طلب کرے اور اس کی سرزنش کرے نیز اسے یاد دلائے کہ یہ ایک نامناسب فیصلہ ہے۔
ٹائمز آف اسرائیل کی ویب سائٹ نے بدھ کے روز اپنی رپورٹ میں یائر لاپڈ کے شدید ردعمل کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کو آسٹریلیا کی بائیں بازو کی حکومت سے خوف ہے کہ شاید وہ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کر لے۔ صیہونی حکومت کے سینئر سفارت کاروں میں سے ایک نے وای نیٹ نیوز سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سب سے بڑی پریشانی آسٹریلیا کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا خوف ہے۔
اس سابق صہیونی سفارت کار کا کہنا تھا کہ ہمیشہ آسٹریلیا والوں ہمیں دھوکہ دیا ہے،تاہم فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے سب سے زیادہ نقصان ہوگا جبکہ مجھے امید ہے کہ یہ عمل نہیں ہوگا۔


مشہور خبریں۔
ججز تبادلہ و سینیارٹی کیس، عمران خان نے فیصلے کیخلاف انٹراکوٹ اپیل دائر کردی
?️ 18 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ججز تبادلہ و سینیارٹی کیس میں بانی پی
جولائی
ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا
?️ 18 مئی 2024سچ خبریں: ایلون مسک نے کہا ہے کہ پہلے ٹوئٹر کے نام
مئی
پولیو کے 100 فیصد خاتمے کا ہدف ہمارا مشترکہ مشن ہے۔ مریم نواز
?️ 24 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیو
اکتوبر
شام میں موجود خطرناک ٹائم بم؛عراقی پارلیمنٹ رکن کی زبانی
?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے بغداد کی جانب سے شام کو
جنوری
غزہ میں شہداء کے بارے میں چونکا دینے والی اطلاعات
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں:صیہونی حکومت کسی بھی بین الاقوامی قراردادوں، قوانین یا درخواستوں کو
جنوری
سعودی عرب کب تک امریکہ سے دور رہے گا؟
?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں:2019 سے سعودی عرب کے امریکہ سے ہٹنے اور ساتھ ہی
جولائی
غزہ میں مصر کے منصوبے کے ساتھ امریکہ کے ابتدائی معاہدے کا اعلان
?️ 18 مارچ 2025سچ خبریں: فلسطینی ذرایع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مصری حکومت سے
مارچ
واگنر بغاوت؛مغربی منصوبہ یا روس کے ساتھ شطرنج کا کھیل
?️ 27 جون 2023سچ خبریں:روسی حکومت کے خلاف ویگنر کی نجی فوج کی 24 گھنٹے
جون