?️
سچ خبریں: ابوظہبی کی قومی تیل کمپنی (ادنوک) نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کمپنی سے منسلک ایک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق دو جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صورتحال قابو میں ہے ۔
برطانوی سمندری تجارتی آپریشنز تنظیم (UKMTO) نے بھی جمعہ کو ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے عمان کے ساحلوں کے قریب ایک ٹینکر کے لیے سیکیورٹی واقعے کی اطلاعات موصول ہونے کی تصدیق کی۔ رپورٹس کے مطابق جہاز کے عملے نے قریب میں دھماکوں کی آوازیں سنی تھیں ۔
اب تک ممکنہ نقصانات یا حملہ آوروں کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ امارات نے اس حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اسے سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی اور سمندری قزاقی قرار دیا ہے ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نواز شریف نے اقتدار میں آ کر انہی سے ٹکرانا ہے جو انہیں وزیراعظم بناتے ہیں، بلاول بھٹو
?️ 19 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
جنوری
کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید 3 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست
?️ 16 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک
اکتوبر
صہیونی وزیر فلسطینی گاؤں کو تباہ کرنے کے درپے
?️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر اِٹمر بن گوور نے
جنوری
وکلا کانفرنس: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عدالتی حکم پر الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ
?️ 16 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) وکلا کی لاہور میں منعقدہ گول میز کانفرنس نے
اپریل
باب العمود میں صہیونی جارحیت کی پانچویں رات
?️ 7 اپریل 2022سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی پانچویں
اپریل
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی حمایت کا اعلان
?️ 21 فروری 2025اسلا آباد: (سچ خبریں) اسلام آبادہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی
فروری
وزیرِ تعلیم کورونا وائرس میں مبتلاہو گئے
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا
مئی
کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے این سی او سی نے اہم فیصلے لئے
?️ 22 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) این سی او سی اجلاس میں کورونا کی
جنوری