?️
سچ خبریں: اسرائیلی مسلح افواج کے سربراہ جنرل ایال زامیر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہیں ہوئی اور ہمیں ہر وقت چوکس رہتے ہوئے اپنے دفاع اور جنگ کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
اتوار کے روز "نسطاریم” محور کے مغربی ترین نقطے کے میدانی دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے فوجی رہا ہو جاتے ہیں تو یہ ایک اہم کامیابی اور جنگ کے ہدف کی تکمیل ہوگی۔
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہم نے دو سال قبل اپنے تاریخ کا سب سے خطرناک واقعہ کا سامنا کیا تھا۔ ہمارا ارادہ 7 اکتوبر سے پہلے والے دنوں میں واپس جانے کا نہیں ہے۔
اپنے بیان میں ان کا مزید دعویٰ تھا کہ ہم پورے مشرق وسطیٰ اور ہر محاذ پر حقیقت کو بدل رہے ہیں اور ہر میدان میں دشمن کو تباہ کر رہے ہیں۔
فوج کے سربراہ نے اس بات کا اضافہ کیا کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہوئی ہے، بلکہ محض آپریشنل صورتحال تبدیل ہوئی ہے اور اگر سیاسی کوششیں ناکام ہوتی ہیں تو ہم پھر سے جنگ میں لوٹ آئیں گے۔ ہم اپنے مشن کو جاری رکھیں گے اور ساتھ ہی اپنے دستوں کی جان بچائیں گے۔
زامیر نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے جنگی مقاصد میں ایک اور ہدف حماس کی بحالی کو بطور سیاسی و عسکری ادارہ غزہ میں روکنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بائیڈن نے زیلنسکی کے بجائے صدر پیوٹن کو استعمال کیا
?️ 12 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی بلومبرگ میڈیا کے مطابق جو بائیڈن کی بڑی زبانی
جولائی
ریاض کا تہران کے لیے اہم پیغام
?️ 4 جون 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ ایک اہم پیغام کے ساتھ تہران آرہے ہیں
جون
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ
?️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی
نومبر
پاکستان اپنی غلطیوں کی سزا بھگت رہا ہے:مریم نواز
?️ 23 جنوری 2021پاکستان اپنی غلطیوں کی سزا بھگت رہا ہے:مریم نواز لاہور(سچ خبریں) مسلم
فواد چوہدری نے نواز شریف اور آسف زرداری پر سخت تنقید کی
?️ 16 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے
جنوری
فلسطینی مزاحمتی گروہ کی صیہونیوں کو شدید دھمکی
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروپ عرین الاسود نے صہیونی دشمن کو وسیع
جولائی
آدھے سے زائد صیہونی اسرائیل میں نہیں رہنا چاہتے:ایک سروے رپورٹ
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:اسرائیل میں کیے جانے والے ایک تازہ ترین سروے سے پتا
فروری
کورونا کا سب سے بڑا وار، مزید 201 افراد انتقال کر گئے
?️ 28 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا اب
اپریل