سچ خبریں:اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ قابض فوج کے 100 کمانڈوز نے شام میں ایک ایرانی میزائل فیکٹری پر خفیہ آپریشن کے دوران حملہ کیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے شام میں ایرانی میزائل فیکٹری پر حملہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا یہ کارروائی شام کی حدود کے اندر انجام دی گئی، جہاں ایرانی ساختہ میزائل تیار کیے جا رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:ـ صہیونی شرارت کے خلاف ایران کے فضائی دفاع کا کامیاب ردعمل:سابقہ شامی جنرل
اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق، یہ خفیہ آپریشن اسرائیلی فوج کے اشغالگر کمانڈوز کی جانب سے انجام دیا گیا۔
مزید پڑھیں: عرب دنیا کے اہم اخبارات کی سرخیاں: خطے میں ایران کی طاقت کے نئے مرحلے کا آغاز
ابھی تک دہشتگرد تنظیم ہیئت تحریر الشام سے منسلک ذرائع نے اس اسرائیلی دعویٰ پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے، جبکہ ایران ماضی میں ایسے دعووں کی سختی سے تردید کرتا آیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل جب مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں کے جانے والے اپنے کسی بھی وعدے کو پورا نہیں کر سکا تو اس طرح کی حرکتیں شروع کر دی ہیں تا کہ کسی طرح اپنی خفت کو مٹایا جا سکے۔
مشہور خبریں۔
سویڈن سے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی ہجرت
جنوری
جیل اصلاحات سے متعلق کمیٹی میں پی ٹی آئی کی حامی خدیجہ شاہ بھی شامل
نومبر
پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت
اپریل
شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نےکیا ریکاونٹنگ کا مطالبہ
مارچ
کمشیر کے سابق وزیراعلی کا بھارتی حکام سے اہم سوال
جولائی
سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف کی موت کی افواہیں
نومبر
ریاض سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت پر زور
نومبر
طاقتور کیمرے سے لیس ’ویوو‘ کا مڈ رینج فون متعارف
اکتوبر