یوکرین کے بعد غیر ملکی فوجی کہاں جائیں گے؟امریکی اخبار کی زبانی

یوکرین کے بعد غیر ملکی فوجی کہاں جائیں گے؟امریکی اخبار کی زبانی

🗓️

سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے ان غیر ملکی فوجیوں کی اگلی منزل کی طرف اشارہ کیا ہے جو فی الحال یوکرین کی فوج کے ساتھ موجود ہیں۔  

رشیا ٹودے کی رپورٹ کے مطابق کے حوالے سے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی کہ غیر ملکی فوجی جو یوکرین کی فوج میں شامل ہوئے ہیں، جنگ کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقوں کی طرف منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج غیر ملکی فوجیوں کو اپنے توپ خانے کا ایندھن کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
رشیا ٹودے نے رپورٹ دی کہ ان غیر ملکی فوجیوں نے مختلف انٹرویوز میں کہا ہے کہ وہ پیسے کمانے کے لیے یوکرین گئے تھے لیکن اس ملک میں جاری تشدد کی شدت افغانستان اور مشرق وسطیٰ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔

مشہور خبریں۔

عبرانی میڈیا نے جنگ اور نئی جنگ بندی کے بارے میں کیا لکھا؟

🗓️ 15 مئی 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے اخبار Haaretz نے اس حوالے سے ایک تجزیے

کیا نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں؟

🗓️ 21 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 12 کے عسکری امور کے رپورٹر نیر دیپوری

اسلام آباد: بلوچ لانگ مارچ کے 162 گرفتار افراد کی ضمانتیں منظور

🗓️ 23 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے

کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت

🗓️ 18 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں بے گناہ

وزیراعظم  کا جلد قوم سے خطاب کا امکان

🗓️ 26 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا جلد قوم سے خطاب کا

کراچی: متعدد سینٹرز میں کورونا ویکسین کی شدید قلت

🗓️ 18 جون 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی میں کورونا ویکسین کی شدید قلت پیدا ہو

امریکی کھوکھلی جمہوریت

🗓️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں:اس سال 8 اور 9 دسمبر کو ایک ورچوئل میٹنگ کے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف پوسٹر چسپاں، بھارت کو کشمیر چھوڑنے کی دھمکی

🗓️ 5 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے ناجائز قبضے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے