?️
سچ خبریں:امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن نے ایران کے خلاف جنگ کو بے نتیجہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ٹرمپ پر جنگ کے اثرات سے فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر نے اپنے ملک کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کو بے نتیجہ قرار دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
المیادین کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ سے کھلے عام سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ امریکی عوام کی مشکلات، جن میں ایران کے خلاف بے فائدہ جنگ کے تبعات بھی شامل ہیں، سے مسلسل سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس سے چند گھنٹے قبل ایک اور امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اس بات کی ایک وجہ موجود ہے کہ دنیا میں امریکہ کا مقام مسلسل زوال پذیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرمپ بیک وقت ایران کے ساتھ جنگ، کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ اور چین کے ساتھ سرد جنگ میں الجھے ہوئے ہیں، جبکہ وہ بنیامین نیتن یاہو کو مزید طاقت دے کر بحرانوں میں اضافے کا سبب بھی بن رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
پاکستان اور ازبکستان نے 573کلومیٹرطویل ریلوے منصوبے کو مکمل کرنے کا معاہدہ کیا
?️ 16 جولائی 2021اسلام اباد(سچ خبریں ) پاکستان اور ازبکستان نے کابل کے راستے مزار
جولائی
اسرائیل کی حماس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں مداخلت کی کوشش
?️ 8 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونٹ نے انکشاف کیا ہے کہ تل
مارچ
ٹرمپ کے سابق نائب کی موجودہ امریکی انتظامیہ کی کارکردگی پر شدید تنقید
?️ 31 مئی 2026سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نائب صدر نے کہا ہے کہ
مئی
انصار اللہ کا پیغام امریکہ کے نام
?️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی
دسمبر
المیادین کی نظر میں ٹرمپ کی ایران کے خلاف پسپائی کی ایک بڑی وجہ
?️ 2 اگست 2026سچ خبریں: امریکہ میں تعینات المیادین کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے
اگست
ٹرمپ کا نیٹو کو دھچکا؛ سالانہ اجلاس منسوخ ہونے کے امکانات
?️ 29 اپریل 2026سچ خبریں:رپورٹس کے مطابق نیٹو امریکی صدر کی مسلسل دھمکیوں کے بعد
اپریل
ٹنل آف فریڈم کا ہیرو رہا کر دیا گیا؛ محمد العارضہ کون ہیں؟
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں: تحریک حماس نے ہوشیاری کے ساتھ صیہونی حکومت کے ساتھ
جنوری
حزبالله کا میڈیا کی جعلی خبروں کے بارے میں رد عمل
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں:لبنانی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے حالیہ
اپریل