سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ کے فلسطینیوں کو غزہ سے زبردستی منتقل کرنے کے بارے میں امریکی منصوبے پر دیے گئے بیان پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پرھیں:کیا امریکہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کر سکے گا:انصاراللہ کی زبانی
عربی ۲۱ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ کی فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے بارے میں دے جانے والے بیان کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دوبارہ شیئر کیا، العتیبہ نے کہا تھا کہ غزہ کے حوالے سے امریکہ کے منصوبے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
ایک اجلاس میں سوال کے جواب میں، جب پوچھا گیا کہ کیا امارات اور امریکہ غزہ کے بارے میں مشترکہ اتفاق رائے تک پہنچ سکتے ہیں، العتیبہ نے کہا کہ امارات اس مقصد کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ کا غزہ کو خالی کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کا منصوبہ عرب اور اسلامی ممالک میں شدید مخالفت کا سامنا کر چکا ہے، تاہم بعض عرب حکام ٹرمپ کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایکس پلیٹ فارم کا اہم تبدلیلی کرنے کا اعلان
جون
مصطفی قتل کیس، وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو ہائی پروفائل کیس میں بلاتفریق کارروائیوں کے احکامات جاری کردیئے
فروری
وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
جولائی
تل ابیب کا واشنگٹن پر دباؤ کا ہتھیار
مئی
ترک عوام بائیڈن کو بیلٹ باکس میں جواب دیں گے:اردگان
مئی
اسرائیل اور امریکہ کے کمزور نکات سید حسن نصر اللہ کی زبانی
نومبر
تیز ہواؤں سے سعودی عرب کو پہنچا نقصان
مئی
اسرائیل کا غزہ میں فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کا کوئی جواز نہیں:اقوام متحدہ
مارچ