امریکی کمپنی کی جانب سے اسرائیل کا بائیکاٹ، اسرائیلی وزیر اعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے

امریکی کمپنی کی جانب سے اسرائیل کا بائیکاٹ، اسرائیلی وزیر اعظم بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے

?️

تل ابیب (سچ خبریں) امریکی کمپنی کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کے بعد دہشت گرد ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس فیصلے کو ایک بہت ہی خطرناک معاملہ قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گرد ریاست اسرائیل وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکا کی ایک ڈیری کمپنی کی طرف سے غرب اردن میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی کالونیوں میں کام بند کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطرناک فیصلہ قرار دے دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کی امریکی کمپنی آئس کریم بین اینڈ جیری فیصلہ  انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا یہ اقدام ایسا  ہے جس پر قانونی طور پرسخت گہرے مضمرات مرتب ہوں گے، امریکی کمپنی کی طرف سے بائیکاٹ کے فیصلے کے خلاف اسرائیلی شہریوں کو قانونی چارہ جوئی کا حق حاصل ہوگا، بینیٹ نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے کے بین اینڈ جیری کمپنی کے فیصلے کو ایک بہت ہی خطرناک معاملہ  قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

یمن میں جارحیت کرنے والے قاتل اور مقتول کو ایک ہی صف میں کھڑا کر رہے ہیں:الحوثی

?️ 9 فروری 2021سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ممبر نے کہا کہ ملک

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر

اسرائیلی فوج کامیابی کے بغیر غزہ چھوڑنے پر مجبور ہوگی: برگمین

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:تجزیہ کار رونین برگمین روزنامہ یدیعوت احرونوت میں لکھتے ہیں کہ

میں کھل کر کہہ رہا ہوں کہ جو آرمی چیف کہہ دے عدالتوں سے وہی فیصلے آتے ہیں، اعتزاز احسن

?️ 28 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کے معروف وکیل چوہدری اعتزاز احسن کا

سیارے میں زندگی سے متعلق سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

?️ 27 دسمبر 2021لندن (سچ خبریں)محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سیارے زہرہ کے بادلوں

اگر ہم ایران پر حملہ کرتے تو ہماری حیاتی تنصیبات تباہ ہو جاتیں: امریکہ میں سعودی سفیر

?️ 10 مئی 2026سچ خبریں:سعودی عرب کے سابق سفیر ترکی الفیصل نے انکشاف کیا کہ

وزارت خزانہ نے کئی وفاقی سرکاری اداروں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

?️ 20 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے

اردن: شام پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے

?️ 16 جولائی 2025سچ خبریں: اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر صیہونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے