?️
اسلام آباد (سچ خبریں) خطے کی موجودہ صورتحال پر پاکستانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی شہریوں کی واپسی اور سمندر پار پاکستانیوں کی امداد کے لئے اقدامات تیز، کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال، صورتحال کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ جاری ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر سفارت خانوں میں خصوصی سہولت ڈیسک قائم، پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ویزا، رہائش اور سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خصوصی پورٹلز، ایپس اور ہیلپ لائنز کا آغاز کر دیا گیا، پاکستانی سفارت خانے میزبان ملکوں کی حکومتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ فلائٹ آپریشنز کی جزوی بحالی، پاکستانی شہری کمرشل پروازوں سے واپسی کا عمل شروع ہو گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی حفاظت اور فلاح ہماری اولین ترجیح ہے، ہنگامی رابطوں کی تمام تفصیلات وزارت کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر دستیاب ہیں۔


مشہور خبریں۔
فرانس نے متحدہ عرب امارات کو 60 رافیل لڑاکا طیارے فروخت کئے
?️ 4 دسمبر 2021سچ خبریں : باخبر ذرائع نے فرانسیسی صدر کے دورہ مشرق وسطیٰ
دسمبر
فرانس میں حکومت کے گرنے کے بعد سیاسی بحران کے شدت اختیار کرنے کے داخلی و خارجی اثرات
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: این ٹی وی کی ایک رپورٹ میں فرانس میں سیاسی
ستمبر
ایران اور روس کے تعلقات سے نیتن یاہو کی نندیں حرام
?️ 29 جون 2023سچ خبریں:وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے بینجمن نیتن یاہو نے
جون
اسرائیل عملی طور پر داخلی کشیدگی کا شکار ہو چکا ہے:صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
?️ 12 جولائی 2026سچ خبریں:ایک عبری ذریعے نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں
جولائی
صہیونی حکومت کی جنوبی لبنان کی دلدل سے نکلنے کی کوشش
?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں:جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو شدید نقصان کے بعد صہیونی
اکتوبر
وفاقی حکومت کا ارسا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ سندھ حکومت نے مسترد کردیا
?️ 9 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کا ارسا ایکٹ میں ترمیم کے
ستمبر
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھنے کا اعلان
?️ 3 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران
اپریل
عراقچی: خلیج فارس میں حالات کو معمول پر لانے کا انحصار جارحین کے حملوں کو روکنے پر ہے
?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: عراقچی نے تاکید کی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں
مارچ