?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین میں نسل کشی اور غیر قانونی اقدامات کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ برائے فلسطین نے کہا ہے کہ صہیونی رژیم مکمل استثنیٰ کے ساتھ فلسطینی علاقوں میں نسل کشی میں ملوث ہے اور اسے بین الاقوامی قانون کے تحت جوابدہ نہیں ٹھہرایا جا رہا۔
فرانسسکا البانیز نے الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل جو کچھ فریڈم فلوٹیلا کے ارکان کے ساتھ کر رہا ہے وہ بحری قزاقی اور یورپی شہریوں کے اغوا کے مترادف ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی یا یورپی پانیوں میں انسانی امدادی کشتیوں کو روکنے یا ان کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کی نمائندہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کو مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور مشرقی القدس میں کوئی قانونی جواز حاصل نہیں اور اسے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کا اختیار بھی نہیں ہے۔
فرانسسکا البانیز کے مطابق اسرائیل تقریباً ایک ہزار دن سے مکمل استثنیٰ کے ساتھ فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے۔


مشہور خبریں۔
یمنی قوم کی چھ سالہ مزاحمت کا راز اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے: انصاراللہ کے سربراہ
?️ 3 فروری 2021سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہنما نے حضرت فاطمہ زہرا کی
فروری
صہیونیوں کا خود مختار اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے نیا نقشہ
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں:رام اللہ کے مغرب اسرائیلی میڈیا نے سینئر کے سفر پر
مارچ
واٹس ایپ پر مونیٹائزیشن شروع کیے جانے کا امکان
?️ 24 جون 2025سچ خبریں: خبریں ہیں کہ جلد ہی واٹس ایپ صارفین بھی یوٹیوب
جون
سعودی عرب کے نظام میں ایک اور نئی تبدیلی کردی گئی
?️ 22 اپریل 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب کے نظام میں ایک اور نئی تبدیلی
اپریل
2050 تک یورپ میں خشک سالی عام ہونے کا خطرہ
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں: متعدد ماہرین نے یورپی پارلیمنٹ کی ماحولیاتی صحت عامہ اور
ستمبر
جہنم میں خوش آمدید
?️ 6 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی تنظیم بیتسلیم نے جہنم میں خوش آمدید کے عنوان
اگست
یا وزارت عظمیٰ یا جیل؛ نیتن یاہو کی بقا کی آخری جنگ:برطانوی اخبار
?️ 27 اکتوبر 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق، نیتن یاہو کے لیے
اکتوبر
کالعدم تحریک لبیک کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا
?️ 5 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
جولائی