سچ خبریں:حزب اللہ نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کے نئے سکریٹری جنرل کے طور پر مقرر کیا ہے۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا حزب اللہ کمزور ہو چکی ہے؟
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، کچھ دیر پہلے میڈیا ذرائع نے شیخ نعیم قاسم کے بطور نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے کی خبر دی ۔
مزید پڑھیں: حزب اللہ کی 4 اہم خصوصیات
الجزیرہ اور المیادین چینلز نے بھی رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ کی کونسل نے شیخ نعیم قاسم کو اس تحریک کا سکریٹری جنرل اور شہید سید حسن نصراللہ کا جانشین مقرر کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکا کی درجنوں تنظیموں نے بیانیہ جاری کرتے ہوئے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دے دیا
جون
وزیر دفاع نے الیکشن میں ہار کی وجہ بتا دی
جنوری
نیتن یاہو کی دیوان لاہہ کے ممکنہ فوجداری حکم سے بچنے کی کوشش
ستمبر
صیہونی وزیر جنگ واشنگٹن میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟
اکتوبر
داعش کے احیاء کے لیے نئی امریکی حکمت عملی
مئی
عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر کوتباہی سے بچانے کے لیے مداخلت کرے
جنوری
شرجیل میمن کا کراچی میں رواں سال ڈبل ڈیکر بسیں اور الیکٹرک ٹیکسیاں چلانے کا اعلان
جنوری
پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کے باہر ’خستہ حال املاک‘ کے نوٹس کا معمہ حل نہ ہو سکا
مئی