🗓️
سچ خبریں: عراقی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں امریکی مشکوک نقل و حرکت کا پردہ فاش کیا ہے۔
المیادین کے نامہ نگار نے عراق کی سرزمین میں امریکی مشکوک اقدامات اور سرگرمیوں کا انکشاف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عراق میں امریکی فوج کی تعداد اور مشن؛عراقی پارلیمنٹ رکن کی زبانی
المیادین کے رپورٹر کے مطابق یہ سرگرمیاں عین الاسد فوجی اڈے میں ہو رہی ہیں، جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں۔
نامہ نگار کا کہنا ہے کہ دو روز قبل سے کچھ امریکی فوجی اہلکاروں کو عین الاسد اڈے میں منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: شام میں امریکی مشکوک نقل و حرکت
رپورٹ کے مطابق یہ امریکی فوجی کویت سے اس فوجی اڈے پر منتقل کیے گئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ نے چین کے سامنے آبنائے تائیوان کو بین الاقوامی آبی گزرگاہ قرار دیا
🗓️ 16 جون 2022سچ خبریں: بیجنگ کی جانب سے امریکہ کو تائیوان میں مداخلت نہ
جون
ہم غزہ کی حمایت کے لیے کئی محاذوں پر لڑنے کے لیے تیار ہیں: انصار اللہ
🗓️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: یمنی عوام امریکی دشمن کی دھمکیوں اور وحشیانہ حملوں کی
اپریل
منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش
🗓️ 17 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز 16
دسمبر
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
🗓️ 16 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی نے سیاسی سرگرمیاں تیز کر
فروری
تحریک عدم اعتماد میں جنرل باجوہ نے ہمیں عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، مونس الٰہی
🗓️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ(ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز
دسمبر
یمن کی انصار اللہ کے خلاف امریکی وزارت خزانہ کی نئی پابندیاں
🗓️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خزانہ نے یمن کے انصار اللہ کے مالیاتی
اپریل
سری لنکا میں امریکی سرمایہ کاری کا مقصد کیا ہے ؟
🗓️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:انٹرنیشنل فنانشل ڈویلپمنٹ کمپنی نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ
نومبر
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کو تحفہ
🗓️ 10 اگست 2024سچ خبریں: پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ
اگست