?️
سچ خبریں:اسپانوی میڈیا کے مطابق، حکومت اسپین نے اسرائیل کے ساتھ 250 ملین یورو مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کر دیے، جن میں توپوں اور اینٹی ٹینک میزائلوں کی فراہمی شامل تھی۔
اسپین نے اسرائیل کے ساتھ 250 ملین یورو پر مشتمل اسلحہ کے تمام دفاعی معاہدے منسوخ کر دیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ کو اجتماعی قبر بننے سے روکنے کے لیے میڈرڈ اجلاس
فلسطین اسٹڈی سینٹر کے مطابق، اسپین کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ دارالحکومت میڈرڈ نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے، جن کی مجموعی مالیت 250 ملین یورو سے زائد تھی، کو ختم کر دیا ہے۔
یہ دفاعی معاہدے اسرائیل کو 168 توپیں اور 1,680 اینٹی ٹینک میزائل فراہم کرنے کے لیے کیے گئے تھے۔
میڈرڈ حکومت نے ایک نیا منصوبہ ترتیب دیا ہے جس کا مقصد اسرائیلی دفاعی صنعت پر تکنیکی انحصار کو ختم کرنا اور اسرائیلی فوجی ٹیکنالوجی پر اپنی وابستگی کا خاتمہ ہے۔
مزید پڑھیں:مغرب کا اسرائیل کے خلاف موقف؛ حقیقت یا محض دکھاوا؟
اس سے قبل اسپین کے وزیر اعظم میڈرڈ سانچز نے یورپی یونین کے رکن ممالک سے اپیل کی تھی کہ وہ اسرائیل کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے کو معطل کریں اور اسلحہ کی برآمدات پر مکمل پابندی عائد کریں۔
مشہور خبریں۔
غزہ جنگ میں نیتن یاہو کا محرک ان کے ذاتی مفادات
?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیل کے چینل 13 کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے
جنوری
جماعت اسلامی کی مہنگائی کے خلاف کاروائی
?️ 26 جون 2024سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ
جون
حکومت کا میڈیا پر اشتہارات دینے کا دفاع
?️ 6 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت
جون
صیہونی بائیکاٹ تحریک کی اہم کاروائی
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:جرمنی میں صیہونی بائیکاٹ تحریک نے اس تحریک پر پابندی کے
جون
ہمارا سعودی عرب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،ریاض فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرئے:حماس
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے کہا کہ اس تحریک
اگست
بائیڈن کا انتخابی مہم جاری رکھنے کا ارادہ
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: ایسی صورت حال میں جب ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی سرکردہ
جولائی
آپریشن بنیان مرصوص مکمل؛ 22 اپریل سے 10 مئی کی صورتحال معرکہ حق قرار
?️ 12 مئی 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاکستان نے 22 اپریل سے 10 مئی کی صورتحال
مئی
غزہ میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے مغربی ایشیائی امور کے
نومبر