🗓️
سچ خبریں:خبری ذرائع کے مطابق اردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک مسلح شخص نے اسرائیلی سفارت خانے پر چند منٹ تک فائرنگ کی۔
یہ بھی پڑھیں: ڈنمارک میں اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے
صیہونی میڈیا نے یہ بھی رپورٹ کیا کہ سفارت خانے کے مقام پر ایک سکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد اردنی پولیس نے سفارت خانے کے علاقے کو بند کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، فائرنگ کی آواز سننے کے بعد اردنی سکیورٹی فورسز نے اسرائیلی سفارت خانے کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔
مزید پڑھیں: اردنیوں کا اسرائیلی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو روکنے کا انوکھا انداز
مزید یہ کہ اردنی سکیورٹی حکام نے قریبی رہائشی علاقوں کی تلاشی شروع کر دی ہے اور اسرائیلی سفارت خانے کو مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کر دی
🗓️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر کافی تیزی
مارچ
یوکرین جنگ میں روس کی جیت کے بارے میں پینٹاگون کا اظہار خیال
🗓️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: پینٹاگون کے ایک سینئر اہلکار نے واشنگٹن کی جانب سے
جولائی
ہر پاکستان دشمن نوازشریف کا قریبی دوست ہے: فواد چوہدری
🗓️ 24 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز
جولائی
وزیر اعظم کا چند اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ
🗓️ 21 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال میں غریب
جون
لبنان آنے والے ڈالروں سے بھرے امریکی بیگ کہاں جاتے تھے؟
🗓️ 21 اگست 2023سچ خبریں: الیمیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز
اگست
انصاراللہ کی جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی شرطیں
🗓️ 19 فروری 2022سچ خبریں:یمنی تحریک انصاراللہ کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے یہ
فروری
خط دکھانا وزیراعظم کا اختیار اور صوابدید ہے:شاہ محمود قریشی
🗓️ 28 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا
مارچ
دمشق کے مضافات میں اسرائیلی حملہ
🗓️ 30 اکتوبر 2021 سچ خبریں: شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے
اکتوبر