طاقت کا کھیل؛پیوٹن نے ٹرمپ کے ایلچی کو 12 گھنٹے انتظار کرایا  

طاقت کا کھیل؛پیوٹن نے ٹرمپ کے ایلچی کو 12 گھنٹے انتظار کرایا  

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات سے قبل کم از کم 8 گھنٹے کرملین کے دروازے پر انتظار کرنا پڑا، جسے بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں پیوٹن کی طاقت کی حکمت عملی قرار دیا جا رہا ہے۔  

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق، وٹکاف ماسکو میں 30 روزہ جنگ بندی کے امریکی منصوبے کا پیغام پیوٹن تک پہنچانے کے لیے آئے تھے، لیکن کرملین نے انہیں طویل انتظار کرایا۔
ذرائع کے مطابق، وٹکاف نے 12 گھنٹے کے قیام میں دو تہائی وقت کرملین کے باہر گزارا، جسے پیوٹن کی جانب سے ایک واضح سفارتی پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔
اسکائی نیوز نے رپورٹ دی کہ وٹکاف کی پیوٹن سے ملاقات میں تاخیر بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی اچانک ماسکو آمد کی وجہ سے ہوئی، جو جمعرات کے روز ہنگامی ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔
وٹکاف آخرکار رات گئے پیوٹن سے ملے اور 2 بجے رات ماسکو سے روانہ ہوئے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیسے ہی وہ ماسکو سے نکلے، ونکووا ایئرپورٹ پر یوکرینی ڈرون حملے کے بعد ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا۔
ماسکو میں موجود برطانوی صحافی ایوور بینیٹ نے کہا کہ یہ واقعہ ایک واضح پیغام ہے کہ طاقتور کون ہے اور سفارتی وقت کا تعین کون کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوکاشینکو کے دورے کی منصوبہ بندی ایک دن قبل ہو چکی تھی، اور یہ اتفاقیہ واقعہ نہیں بلکہ پوتین کی ایک روایتی طاقت کا کھیل ہے۔

مشہور خبریں۔

’ کردار’ کو بنیاد بناکر شخصیت کا اندازہ لگانا غلط ہے، گوہر رشید

?️ 5 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) مرزا گوہر رشید کا شمار پاکستان کے معروف اداکاروں

تل ابیب کی غزہ میں نسل کشی کو چھپانے کی ناکام کوشش 

?️ 30 اگست 2026سچ خبریں: ترکی کی وزارت خارجہ نے صیہونی ریاست کی طرف سے

حملہ یمن سے،تباہی ابوظہبی میں،تشویش اسرائیل میں

?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے بتایا کہ جنوبی یمن میں متحدہ

اسرائیل ایک بڑی مصیبت میں ہے: ٹرمپ

?️ 20 ستمبر 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں ایک بار پھر امریکہ

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ کی اپیل مسترد ؛ جنسی بدسلوکی کے مقدمے میں 5 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم برقرار

?️ 30 جون 2026سچ خبریں:امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد

پیرس کی سڑکوں پر فرانسیسی طبی عملے کا مظاہرہ

?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:  ہزاروں فرانسیسی طبی عملے نے 5 جنوری کو پیرس میں

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی اوپن جیل بن چکا ہے: وزیر خارجہ

?️ 6 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے

امریکی نائب وزیر خارجہ اور صیہونی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

?️ 4 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے ایران مخالف اپنی مہم کو جاری رکھنے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے