صیہونی حکومت امدادی کارکنوں اور صحافیوں پر حملے کیوں کرتی ہے؟  

صیہونی حکومت امدادی کارکنوں اور صحافیوں پر حملے کیوں کرتی ہے؟  

?️

سچ خبریں:حماس کے ترجمان نے غزہ میں امدادی کارکنوں اور صحافیوں کو نشانہ بنانے کے اسرائیلی حملوں کی وجہ بتائی ہے۔  

فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق، حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ:
 اسرائیلی قابض افواج نے بیت لاہیا (شمالی غزہ) میں ایک اور خوفناک جرم کا ارتکاب کیا، جہاں صحافیوں اور انسانی امدادی کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا۔
 یہ حملہ فائر بندی کے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
حازم قاسم نے مزید کاہا کہ امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کا مقصد غزہ میں انسانی بحران کو بڑھانا اور قحط پیدا کرنا ہے، اسرائیل نے امدادی گزرگاہوں کو بند کر دیا ہے اور انسانی امداد کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے اسرائیلی حملوں کو سچائی کو دبانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل صحافیوں کو نشانہ بنا کر اپنے مظالم اور جنگی جرائم کو چھپانا چاہتا ہے۔
 یہ حملے ثابت کرتے ہیں کہ اسرائیل انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ آج اسرائیلی حملے میں 9 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں متعدد صحافی بھی شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں فلسطینی عہدیدار کا انتباہ

?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:احمد بحر نے قابض حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر

ملک کی معیشت کمزور ہو گی تو دفاع بھی کمزور ہو گا

?️ 14 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے

ڈاکٹر شہباز گل کا گرفتاری کے بعد پہلا بیان

?️ 10 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) غداری کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل

صیہونی آبادکاروں کے دلوں میں فلسطینیوں کا عجیب خوف

?️ 17 جون 2021سچ خبریں:غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی صہیونی بستیوں میں آگ لگانے

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارت کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں:حریت کانفرنس

?️ 16 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

روس میں جعلی خبریں نشر کرنے پر پابندی؛بی بی سی کا کام ختم

?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:روس میں بی بی سی نیوز سروس نے حال ہی میں

پشاور ہائیکورٹ: فوج کی تحویل میں موجود 9 مئی کے ملزمان کی تفصیلات طلب

?️ 1 دسمبر 2023پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو ہدایت دی ہے

لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا

?️ 30 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے