اسرائیل میں کبھی امن ممکن نہیں :صیہونی سیاستدان 

اسرائیل میں کبھی امن ممکن نہیں :صیہونی سیاستدان 

🗓️

سچ خبریں:صیہونی سیاستدان آویگدور لیبرمن نے یمن سے داغے گئے میزائلوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اسرائیل کو کبھی امن نہیں دے سکتی، صہیونی میڈیا کے مطابق اب تک 25 بیلسٹک میزائل اسرائیل پر داغے جا چکے ہیں۔

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور سیاسی رہنما آویگدور لیبرمن نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک حاکمیت فاجعه (تباہ کن حکومت) اقتدار میں ہے، اسرائیل میں امن و استحکام کبھی قائم نہیں ہو سکتا۔
لیبرمن نے یمنی میزائل حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں یمن سے داغے گئے دو میزائلوں نے لاکھوں اسرائیلیوں کو پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور کر دیا۔
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق، غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک یمن سے 25 بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے جا چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بیشتر میزائل حملے قدس، شمالی و مرکزی اسرائیل میں سنے گئے،صہیونی دفاعی نظام کی موہوم کامیابیاں صرف راہگیری تک محدود ہیں، مکمل تباہی کا دعویٰ غیر مصدقہ ہے
اسرائیلی چینل 14 نے اطلاع دی کہ  قدس اور دیگر علاقوں میں متعدد زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی گئیں،زائلوں کے دھماکے بھی شہر کے مختلف حصوں میں سننے میں آئے
صہیونی ذرائع نے راہگیری کا دعویٰ تو کیا لیکن یہ بھی تسلیم کیا کہ اہگیر میزائلوں کی موجودگی حملوں کو مکمل طور پر روکنے میں ناکام رہی ہے، اور یمنی میزائل اکثر اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

کیا امریکہ اور برطانیہ روس سے یوکرین کا بدلہ شام میں لیں گے؟

🗓️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:روسی سیکورٹی سروسز نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ

بلوچستان، خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی

🗓️ 30 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے بتایا ہے کہ شدید

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

🗓️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب نے سندھ اور بلوچستان

صیہونیوں کا سید حسن نصراللہ کے جنازے پر بمباری کرنے کا منصوبہ تھا؛اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

🗓️ 27 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت سید حسن

واشنگٹن کے مطابق ایرانی کشتیاں امریکی جنگی جہازوں کے قریب پہنچتی ہوئیں

🗓️ 21 جون 2022سچ خبریں:    امریکی میڈیا نے منگل کی صبح دعویٰ کیا کہ

چین کا پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے نیا قدم 

🗓️ 21 نومبر 2024سچ خبریں: چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس

فلسطینی مقاومتی گروپوں نے غزہ کی پٹی میں تربیت شروع کر دی

🗓️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے جوائنٹ چیمبر نے کہا کہ مشترکہ مشق

آئی ایم ایف نے قرض کی دوسری قسط کے ساتھ مطالبات کی نئی لسٹ بھی بھیج دی

🗓️ 21 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے