?️
سچ خبریں:عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل نے مزاحمتی تحریک کے شہداء کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام شہداء کا مقصد فلسطین کی آزادی تھا۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل حمدین صباحی نے وضاحت کی کہ اسماعیل ہنیہ، یحیی السنوار اور سید حسن نصراللہ تمام شہداء کا مقصد فلسطین کی آزادی تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ایک نصراللہ کو شہید کر کے اسرائیل کو کیا ملا؟
صباحی نے طوفان الاقصی کی جنگ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس جنگ نے صہیونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا اور اس کے زوال کی بنیاد رکھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمت ناقابل شکست ہے کیونکہ یہ کبھی ہار نہیں مانتی۔
عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے شہید نصراللہ کو فلسطین اور اسلامی امت کا شہید قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ سید نصراللہ کی عربیت ان کی جدوجہد کی نمایاں خصوصیت تھی۔
مزید پڑھیں: مزاحمت کے شعلے اپنے قائدین کے قتل سے کبھی نہیں بجھیں گے: القسام
عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل صباحی نے کہا کہ عرب قومی تحریک نے سید نصراللہ جیسے ایک عظیم دوست اور مزاحمت کی علامت کو کھو دیا۔
آخر میں ٹرمپ کی کامیابی پر ردعمل کا اظہار ہوئے، صباحی نے کہا کہ عرب قوم کے حوالے سے امریکی ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کا موقف ایک ہی ہے اور ان میں خاص فرق نہیں۔


مشہور خبریں۔
شادی کے بعد پہلے ہی دن دانش نواز نے کہا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں، ندا یاسر
?️ 19 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے
ستمبر
قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022 کثرت رائے سے منظور
?️ 29 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)قومی اسمبلی نے مالی سال 23-2022 کے فنانس بل کی
جون
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا مہم کا نوٹس
?️ 12 اپریل 2022راولپنڈی:(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت فارمیشنز کمانڈرز
اپریل
افغان طالبان کی جارحیت، وزیراعظم نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
?️ 17 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے افغان طالبان کی جانب
اکتوبر
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 950 پوائنٹس گر گیا
?️ 15 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کے
فروری
خیبرپختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے
?️ 20 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات
دسمبر
ترکی کا شمالی عراق میں ممنوعہ ہتھیار وں کا استعمال
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینئر رکن نے شمالی عراق
نومبر
کراچی: صحافی فرحان ملک 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد
?️ 21 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے صحافی
مارچ