سچ خبریں:لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نبیہ بری نے حالیہ ایئرپورٹ واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اسرائیل کے قبضے میں نہیں ہے لہذا تل ابیب کو لبنان کے فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لبنانی رکن پارلیمنٹ کا مزاحمتی تحریک کے بارے میں بیان
الجمہوریہ اخبار کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نبیہ بری نے کہا کہ ایران اور لبنان کے درمیان پروازوں کے بحران کو سنجیدگی اور حکمت سے حل کیا جانا چاہیے، تاکہ لبنان کو مزید تنشوں کا سامنا نہ ہو۔
نبیہ بری نے کہا کہ اس مسئلے کو ایران اور لبنان کے درمیان براہ راست مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے اور کبھی بھی اسرائیل کو لبنان کی حکومتی فیصلوں میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھیں:لبنان میں حالات خراب کرنے کی سازش
انہوں نے مزید کہا کہ لبنان اسرائیل کے قبضے میں نہیں نیز ہم اپنے ملک کی خودمختاری کے خلاف ہر طرح کی بیرونی مداخلت کو مسترد کرتے ہہیں،ان کا موقف تھا کہ لبنان کو اس بحران کو فوری طور پر اپنے قومی مفادات کے تحت حل کرنا چاہیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نئی دہلی میں نماز جمعہ میں روکاوٹوں کی وجہ سے گرفتاریاں
اکتوبر
امریکہ یوکرین کی جنگ میں براہ راست ملوث : روس
اگست
اسرائیلی کمپنی کا غیر قانونی بستیوں کے خلاف اقدام؛صیہونی حکومت کا رد عمل
جولائی
اردنی ناکام بغاوت کے پس پردہ ہاتھ
اپریل
یمنی مزاحمت کیوں نہیں رک سکی؟
دسمبر
انسانی حقوق کے حلقوں کو آل سعود کی جانب سے اپوزیشن کی جاسوسی میں اضافے پر تشویش
مارچ
بےروزگاری کے خاتمے کے لئے عثمان بزدارکا فوری نوکریاں دینے کا وعدہ
اکتوبر
عمران خان نے کبھی پاکستان نہ چھوڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے
ستمبر