سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے اسرائیلی فوج پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کا تحفظ اسرائیلی فوج کے اصولوں میں شامل نہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ اسرائیلی فوج غزا میں زمینی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غزا میں اسرائیل کے جنگی جرائم اس کے قبضے کی پالیسی کے نتیجے میں شدت اختیار کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 419 فلسطینی شہید اور 528 زخمی ہو چکے ہیں، روسی مندوب نے اسرائیل کے ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے الیکشن لڑنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
جون
عمران خان کے خلاف مقدمات کے بارے میں امریکہ کا بیان
جولائی
بلاروس پر اقتصادی پابندیاں زیر غور
فروری
عمران خان، بشری بی بی کو عدالت لانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری
مارچ
ترک صدر کی پریس کانفرنس سوشل میڈیا کا موضوع!
اپریل
احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو میں جیون ساتھی بنا لیتی، صبا قمر کا انکشاف
نومبر
گزشتہ سال 500 امریکی فوجیوں نے کی خودکشی
فروری
آل سعود کے جرائم کو امریکی گرین سگنل
نومبر