?️
برسلز(سچ خبریں) غزہ پر دہشت گردی کے بعد یوروپی ممالک میں اسرائیل کو شدید ذلت و شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے اور اس کی حمایت میں شدید کمی واقع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی تحقیق و تجزیہ گروپ یوگوف کے ذریعہ کرائے گئے ایک رائے عامہ کے ایک جائزے میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر حالیہ جارحیت کے بعد تمام یوروپی ممالک میں اسرائیل کی حمایت کی سطح میں اوسطا 14 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس جارحیت میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔
اس گروپ نے اپنی ویب سائٹ پر سروے کے نتائج پیش کیے ہیں جن میں کہا ہے گذشتہ فروری میں ہونے والے آخری سروے کے بعد سے اسرائیل کی مقبولیت پورے یورپ میں بہت کم ہوگئی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے سروے یہ ظاہر ہوا ہے کہ برطانیہ میں اسرائیل کے لیے سب سے کم حمایت کی گئی۔ رواں سال فروری میں41 پوائنٹس سے کم ہو کر 14 پوائنٹس پرآگئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف 13 فیصد برطانوی لیبر پارٹی نے اسرائیل کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کیا جبکہ 68 فیصد نے اسے منفی دیکھا قرار دیا ہے، قدامت پسند کنزرویٹو پارٹی کے 53 فیصد ووٹروں نے اسرائیل کو منفی قرار دیا جبکہ 29 فیصد نے مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
ریکوڈک کیس میں پاکستان راحت کی سانس ملی
?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ریکوڈک کیس میں حکومتِ پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی
جنوری
اصول بنا لیا ہے کسی کی پگڑی نہیں اچھالیں گے: چیئرمین نیب نذیر احمد
?️ 29 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل
اکتوبر
ابوظبی خطے میں موساد و شاباک کا مرکز کیوں ہے؟
?️ 27 مئی 2026سچ خبریں:ابوظبی اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے خفیہ و سیکیورٹی تعلقات
مئی
اردوغان کا اسرائیل پر زور،جارحانہ پالیسیاں بند کریں اور معاہدے کی پاسداری کریں
?️ 12 اکتوبر 2025اردوغان کا اسرائیل پر زور، جارحانہ پالیسیاں بند کریں اور معاہدے کی
اکتوبر
صیہونی حکومت تباہی کی راہ پر گامزن
?️ 28 فروری 2023سچ خبریں:انتہائی امید افزا نظر میں بھی صیہونی حکومت تباہی کی ہنگامہ
فروری
شوٹنگ کے دوران خون نکوالنے کی اشنا شاہ کی ویڈیو وائرل
?️ 19 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے ڈرامے کی شوٹنگ
فروری
منظم شیطانی مافیا(5) سرزمین امن پر دہشتناک جیلیں
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں کچھ جیلیں اتنی خوفناک ہیں کہ انہیں اس
فروری
نیتن یاہو کا انجام؛ خود ان کی زبانی
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب
ستمبر