🗓️
سچ خبریں: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے تل ابیب کو میزائل دفاعی نظام تھاڈ کی براہ راست فراہمی کا براہ راست حکم دیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو مقبوضہ علاقوں میں تھاڈ میزائل دفاعی نظام بھیجنے کے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ کی اسرائیل کو بچانے کی نئی پالیسی
بائیڈن نے اس سلسلے میں کانگریس کے رہنماؤں کو ایک خط میں مطلع کیا کہ انہوں نے بذات خود اسرائیل میں ایک تھاڈ میزائل دفاعی نظام اور اس کو چلانے کے لیے امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا حکم دیا۔
واضح رہے کہ امریکی قوانین کے مطابق اس ملک کے صدر اور کمانڈر ان چیف کسی بھی کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں، تاہم کسی دوسرے ملک کو امداد فراہم کرنے کے لیے انہیں کانگریس کو آگاہ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں:امریکہ کی حمایت سے خطے میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری
صہیونی حکومت کے آئرن ڈوم دفاعی نظام کی ایران کے بڑے پیمانے پر میزائل حملوں کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد واشنگٹن اب اسرائیلی دفاع کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ مستقبل میں ممکنہ حملوں کا سامنا کیا جا سکے اور اس طرح قابضین کی موجودیت کو کچھ دن اور آگے بڑھایا جا سکے لیکن فلسطینی اور لبنانی مجاہدین ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
مشہور خبریں۔
ظاہر جعفر کو سزائے موت، فواد چوہدری کا اہم بیان
🗓️ 24 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری
فروری
یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں:عراق
🗓️ 31 اکتوبر 2022سچ خبریں:عراقی وزیر خارجہ نے یمن میں جنگ کے خاتمے میں مدد
اکتوبر
جنین ہماری سرخ لکیر ہے:فلسطینی مجاہدین
🗓️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک نے ثالثوں کے ذریعے صہیونی دشمن
اپریل
بن سلمان سعودی عرب کا بدترین دشمن:امریکی تجزیہ نگار
🗓️ 20 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایک امریکی تجزیہ نگار نے سعودی ولی عہد کی متزلزل پالیسی
اکتوبر
غزہ میں فلسطینیوں کے مکانات زمین بوس
🗓️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: روز گزشتہ صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی
جولائی
حج کے موقع پر سعودی عرب کی داخلی سلامتی کے شرایط
🗓️ 15 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے
مئی
نیتن یاہو کی فوری برطرفی کی وجوہات
🗓️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:بنجمن نیتن یاہو کا اپنی بستیوں سے بے گھر ہونے والے
نومبر
تل ابیب اسرائیل کے خلاف پابندیوں سے پریشان
🗓️ 8 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار Haaretz نے منگل کے مطابق اسرائیل کے خلاف ترکی
مئی