🗓️
سچ خبریں:صیہونی ریاست کے معزول وزیر جنگ یواف گلانٹ نے کہا کہ ان کی برطرفی کے پیچھے تین اہم اختلافات تھے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، جو گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے جانے والے صیہونی وزیر جنگ یواف گالانٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں قید صیہونی قیدیوں کی واپسی اور مقبوضہ علاقوں کے شہریوں کو لازمی فوجی خدمت میں شامل کرنا ان کے بنیادی مطالبات تھے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کی دلدل کے بیچ میں گیلنٹ کی برطرفی کے ساتھ نیتن یاہو کا فرار
انہوں نے کہا کہ تل ابیب کو زندہ قیدیوں کی رہائی کے لیے فوری اقدام کرنا چاہیے اور تلمودی یہودیوں کو بھی فوجی خدمت میں شامل ہونا چاہیے۔
1۔ برطرفی کی وجوہات میں انہوں نے بتایا کہ پہلا اختلاف تلمودی یہودیوں کے فوجی خدمت سے استثنیٰ پر اعتراض تھا۔
2۔ دوسرا اختلاف جلد از جلد قیدیوں کی واپسی
3۔ تیسرے میں 7 اکتوبر کے واقعات کی باضابطہ تحقیقات کے لیے کمیٹی کا قیام شامل تھا۔
مزید پڑھیں: قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات کرنے والے فوجیوں کے ساتھ صیہونی فوج کا سلوک
یاد رہے کہ گزشتہ روز نیتن یاہونے یواف گلانٹ کو صرف 10 منٹ قبل اطلاع دے کر برطرف کیا، یدیعوت احرونٹ کے مطابق، ان کی برطرفی کے بعد یسرائیل کاٹس کو وزیر جنگ اور گیدئون ساعر کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔
مشہور خبریں۔
طائف میں سعودی امریکی فوجی مذاکرات
🗓️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ملک
جولائی
غزہ جنگ کا امریکی اور صیہونی بنیادی مقصد
🗓️ 30 اکتوبر 2024سچ خبریں:غزہ کی جنگ میں امریکہ کی عملی حمایت، زمینی حقائق اور
اکتوبر
کیا قطر میں حماس کے دفاتر بند ہونے والے ہیں؟
🗓️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں حماس تحریک کے ایک رہنما نے اس
اپریل
امریکہ میں آتشیں اسلحے سے خودکشی کی بڑھتی شرح
🗓️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکہ میں کی جانے والے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا
ستمبر
عراق میں چوبیس گھنٹے کے اندر امریکی رسد کے قافلے پر تین حملے
🗓️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:امریکہ کی جانب سے عراق سے فوجی انخلا کے معاملے میں
جنوری
جمعہ سے مسجد الاقصی کے صحن صہیونیوں کے لیے بند کر دیے جائیں گے
🗓️ 20 اپریل 2022سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کے رہنماؤں
اپریل
صیہونیوں کی سعودی عرب کے ساتھ دوستی کے لیے سر توڑ کوششیں
🗓️ 12 اگست 2023سچ خبریں: نیتن یاہو سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لئے
اگست
آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
🗓️ 15 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی
جولائی