?️
سچ خبریں:شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین انجام دینے والی کمیٹی نےاعلان کیا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ 23 کو منعقد کی جائے گی اور اس میں تقریباً 79 ممالک سے عوامی و سرکاری سطح پر لوگ شرکت کریں گے۔
المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی رسالت فاؤنڈیشن کے صدر شیخ ضاہر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی تقریر ہوگی۔
اس کے علاوہ، سید حسن نصراللہ، حزب اللہ کے شہید جنرل سیکریٹری، اور ان کے جانشین سید ہاشم صفی الدین کا وداع ایک نیا باب ہوگا جس میں خون کی فتح اور کو یاد کیا جائے گا۔
شیخ ضاہر نے اس دن کو ایک قومی دن قرار دیا، جو لبنانی عوام کے لیے مزید اتحاد کا باعث بنے گا۔
کمیٹی نے اعلان کیا کہ تقریب کا شعار "ہم اپنے عہد پر قائم ہیں” ہوگا، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حزب اللہ کے ارکان اور اس کے حامی آخر دم تک سید حسن نصراللہ کی میراث اور امانت کا تحفظ کریں گے۔
شیخ ضاہر کے مطابق، تقریب کا دورانیہ ایک گھنٹہ ہوگا اور اس میں شیخ نعیم قاسم کی تقریر شامل ہوگی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیل میں انتہا پسند یہودیوں کی جبری بھرتی
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 کے انفارمیشن بیس
جنوری
عراق میں امریکی اڈوں کی شامت؛دودن سے لگاتا حملوں کی زد میں
?️ 6 جنوری 2022سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر دو دن سے لگاتار حملے
جنوری
میانمار کی فوج کی اسکول پر بمباری؛11 بچے ہلاک
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ
ستمبر
فلسطینی بچوں کا قتل روکنے کے لیے ٹروڈو کی درخواست پر نیتن یاہو کا ردعمل
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:نیتن یاہو نے بدھ کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن
نومبر
اسحاق ڈار کا الجیریا کے وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال سمیت سے آگاہ کیا
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و
مئی
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں: بعض عرب ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے
مئی
صیہونیوں کے لیے ہد ہد کا پیغام
?️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے ملٹری میڈیا نے حال ہی میں ان
جولائی
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں عمران خان کو نظر بند کرنے کا منصوبہ تیار
?️ 7 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور پی
اکتوبر