اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی ٹرمپ سے غزہ جنگ روکوانے اور قیدیوں کی رہائی کی اپیل

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی ٹرمپ سے غزہ جنگ روکوانے اور قیدیوں کی رہائی کی اپیل

?️

سچ خبریں:غزہ میں قید صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ بند کرانے اور تمام اسرا کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اہل خانہ نے وزیراعظم نیتن یاہو سے بھی فوری عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگِ غزہ کے خاتمے اور تمام قیدیوں کی رہائی کے لیے عملی کردار ادا کریں۔
اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں کے وفد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک پیغام میں کہا: ہمیں آپ سے امید ہے کہ آپ پچاس اسرا کی رہائی اور فوری جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
اہل خانہ نے ٹرمپ سے درخواست کی کہ وہ اپنی کوششیں اور دباؤ جاری رکھیں اور اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ایسے معاہدے تک پہنچنے میں مدد کریں جس سے تمام قیدی اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔
اسی وفد نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے نام ایک پیغام میں کہا کہ اب عمل کا وقت ہے؛ اگر آپ میں حقیقی ارادہ ہو تو آپ یہ کام کر سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور

?️ 15 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں اسلام

جہاد اسلامی فلسطین کا غزہ جنگ میں کامیابی کے سلسلہ میں اہم بیان

?️ 5 جون 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی موومنٹ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک سینئر ممبر

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

?️ 15 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ

فوج میری اور پاکستانی قوم کی ہے:عمران خان

?️ 21 دسمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) عمران خان کا کہنا ہے کہ "فوج میری اور پاکستانی قوم کی

امریکی صدر نے شہباز شریف کو خط میں مبارکباد نہیں دی ،فرحت اللہ بابر

?️ 30 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءفرحت اللہ بابر کا کہنا ہے

فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے:ایران

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطینی مسلمانوں اور مزاحمتی تحریک کی حمایت

موسمیاتی تبدیلی کے شعبہ میں متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ

?️ 9 نومبر 2021گلاسکو (سچ خبریں) موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں دنیا بھر پاکستان کی

دنیا کو امریکہ کے حیاتیاتی خطرات

?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:امریکہ کی اپنے ملک کے اندر متعدد حیاتیاتی تجربہ گاہوں جیسے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے