سچ خبریں: انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں جنسی زیادتی کے واقعات کی تشویشناک شرح سامنے آئی ہے، جس میں ہر ایک گھنٹے میں ایک کیس درج کیا جاتا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، انگلینڈ میں روزانہ کی بنیاد پر جنسی زیادتی کے کیسز درج ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: برطانوی اسکولوں میں بچوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟حیران کن رپورٹ
پولیس کے ڈیٹا کے مطابق، 2023 میں تقریباً 8800 کیسز جنسی زیادتی کے درج کیے گئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ روزانہ اوسطاً 24 کیسز ہو رہے ہیں۔
پولیس کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، لندن میں دیگر جنسی جرائم کے بھی 11000 سے زیادہ کیسز درج کیے گئے ہیں۔
لندن پولیس کے مطابق، پچھلے پانچ سالوں میں یہ شرح 14 فیصد بڑھ چکی ہے اور پچھلے سال یہ تعداد تقریباً 20000 کیسز تک پہنچ گئی تھی۔
مزید پڑھیں: برطانوی قدامت پسندوں کا نیا جنسی سکینڈل سنک کے لئے چیلنج
ان اعداد و شمار کا مطلب ہے کہ اوسطاً ہر 26 منٹ میں ایک جنسی زیادتی یا جنسی تشدد کا کیس درج کیا جاتا ہے جبکہ بہت سارے ایسے کیسز ہیں جو پولیس تک پہنچتے ہی نہیں۔
یاد رہے کہ حال ہیں برطانوی حکومت نے قانون پاس کیا تھا کہ بچوں کے خلاف ہونے والی جنسی زیادتی کی شکایت نہ کرنا جرم ہے۔
مشہور خبریں۔
گوانتانامو امریکی تاریخ کی رسوائی
جنوری
محمود خان کا سینیٹ میں اپنی تمام نشستیں جیتنے کا دعوی
فروری
تحریک انصاف کے اعلی حکام کا اجلاس گورنرہائوس کراچی میں منعقد ہو
دسمبر
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست تصادم کا خطرہ
مارچ
عرب دنیا کی سب سے بڑی فوج طاقت کون؟
جولائی
عراقی صدر کا فلسطین کے بارے میں اہم بیان
جولائی
غزہ پر صیہونی جارحیت پھر سے شروع
دسمبر
پاک فوج کا قوم کے نام اہم پیغام
مئی