?️
سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے 21 ستمبر کو یمنی عوام کی تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ 2011 میں رونما ہونے والا یہ واقعہ امریکہ کی دوہری شکست کا سبب بنا کیونکہ واشنگٹن اس صورتحال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے المسیرہ چینل کی طرف سے نشر کی گئی اس تقریر میں تاکید کی کہ جارح اتحاد کی مداخلت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ یمن میں حکومت کی تشکیل بھی ممکن نہیں اس لیے مقبوضہ علاقوں میں وزراء کی تقرری بھی اس اتحاد کی مرضی سے ہوتی ہے۔
عبدالملک بدر الدین الحوثی نے مزید کہا کہ یمنی صدارتی کونسل کا انتخاب بھی امریکیوں اور سعودیوں نے کیا ہے، انصاراللہ کے رہنما نے اپنی طویل تقریر میں اعلان کیا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کا اقدام درحقیقت امریکہ کے مطالبات کے مترادف تھا جو اس کونسل کی زبانی پیش کیا گیا تھا اور اس وقت کے امریکی سفیر کی براہ راست نگرانی میں کے تحت پیش کیا گیا تھا۔
انہوں نے تاکید کی کہ ہمارے ملک کے خلاف دس ممالک کی سرپرستی دراصل امریکی حکومت کی سرپرستی تھی اور یہ امریکی سفیر ہی تھے جو در حقیقت میں یمن پر حکومت کر رہے تھے۔
مشہور خبریں۔
نیٹو کے خلاف روس کی کاروائی درست:بین الاقوامی ماہرین
?️ 28 فروری 2022سچ خبریں:بین الاقوامی ماہرین ماہرین اور سیاسی مبصرین پیوٹن کے مغرب کے
فروری
وزیر اعظم نے ہندووں کو ہولی کی مبارکباد دی
?️ 28 مارچ 2021لاہور (سچ خبریں ) ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم عمران
مارچ
غزہ کے ہسپتالوں اور امدادی کارکنوں کے درمیان رابطہ منقطع
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کے ہسپتالوں اور امدادی دستوں کے درمیان رابطہ منقطع
نومبر
مقتدیٰ صدر کا عراقی سیاسی نظام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے ایک بیان شائع کرتے
اگست
شادی کے ایک ماہ کے اندر ہی نیلم منیر کی کام پر واپسی
?️ 28 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے پہلے ہی
جنوری
الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر تل ابیب کو نشانہ بنایا
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج
اکتوبر
یہ غزہ ہے جو اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا رہا ہے:صہیونی تجزیہ کار کا اعتراف
?️ 30 جولائی 2025یہ غزہ ہے جو اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹا رہا
جولائی
غزہ میں موجود صیہونی قیدی ایک بار پھر نیتن یاہو کے لیے درد سر
?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے صیہونی حکومت کے وزیر
ستمبر