🗓️
سچ خبریں:لبنانی فوج نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے جنوبی علاقوں اور بیروت کے اطراف میں اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا اعلان کیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے لبنان کے جنوبی علاقوں اور بیروت کے اطراف میں اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا اعلان کیا، رپورٹ کے مطابقلبنانی فوج نے ایک بیان جاری کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ دو اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے پیر (22 اگست) کی رات 10:20 سے 11:30 بجے کے درمیان لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
لبنانی فوج نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس معاملے کی لبنان میں اقوام متحدہ کی افواج(UNIFIL)کی طرف سے پیروی کی جائے گی، یاد رہے کہ صیہونی حکومت تقریباً ہر روز لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتی ہے جبکہ لبنان کے بارہا احتجاج اور اقوام متحدہ میں شکایات کے باوجود صیہونی حکومت اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے،تاہم اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے ابھی تک اس صیہونی جارحیت کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جس کی وجہ سے صیہونی دشمن کو مزید جرأت ملتی ہے جبکہ مزاحمت کا کہنا ہے کہ صیہونیوں کی ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیں گے۔
مشہور خبریں۔
توشہ خانہ کیس: طبی بنیادوں پر عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
🗓️ 9 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس
جنوری
اندرون ملک سفر کے لئے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے،
🗓️ 14 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر
اگست
عراقی فوجی اڈے حملہ کس نے کیا؟
🗓️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی اتحاد نے کہا ہے کہ عراقی فوجی اڈے پر
اپریل
تمام اتحادی جماعتیں متفق ہیں انتخابات آئین کے مطابق جلد از جلد ہونے چاہئیں، اعظم نذیر تارڑ
🗓️ 6 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہا
اگست
ملک میں کورونا کی صورت حال سنگین ہونے کا خطرہ
🗓️ 25 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال سنگین ہو رہی
جولائی
10 میں سے 9 امریکی ووٹرز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان
🗓️ 9 مئی 2022سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ
مئی
فلسطینی طلباء نے سویڈن کے توہین آمیز اقدام کی مذمت کی
🗓️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں فلسطینی طلباء نے سویڈن میں قرآن پاک
جنوری
صیہونیوں کو چنے چبوانے والا رعد حازم
🗓️ 9 اپریل 2022سچ خبریں:جنین کیمپ میں 13 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی برسی کے
اپریل