?️
سچ خبریں: امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیل لبنان میں اپنی فوجی کارروائیوں میں مزید شدت نہیں لائے گا۔
الجزیرہ کے حوالے سے سی این این نے رپورٹ کیا کہ امریکی حکام نے ایران کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ اسرائیل لبنان کے خلاف اپنے حملوں کا دائرہ وسیع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
رپورٹ میں نام ظاہر نہ کرنے والے ذرائع کے حوالے سے مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی، تاہم اسرائیل نے اس معاملے کو نظر انداز کرنے پر آمادگی ظاہر کی، اور یہ مؤقف ایرانی حکام تک بھی پہنچا دیا گیا۔
ان ذرائع کا کہنا تھا کہ اب حزب اللہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی کارروائیاں بند کرے۔
سی این این کی یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی رژیم نے جنگ بندی کے بعد سے کبھی بھی کسی معاہدے کی پابندی نہیں کی اور ایران و امریکہ کے حالیہ تفاہم کے باوجود لبنان کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کو ان کی اپنی ہی پارٹی کی صدارت سے ہٹائے جانے کا امکان
?️ 6 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی کے ایک ذریعے
اگست
ترکی 6 ماہ قبل بشار اسد کے اقتدار کا خاتمہ کرنے کے منصوبے سے آگاہ تھا:روئٹرز
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:ترک ذرائع نے روئٹرز کو بتایا کہ دہشت گرد گروپوں نے
دسمبر
اردگان کے یورپی یونین سے 3 مطالبات
?️ 12 جون 2023سچ خبریں:ترکی کے صدررجب طیب اردگان کے پاس یورپی یونین کی خدمت
جون
اسرائیل کی داخلی سلامتی کونسل کے سربراہ سے پوچھ گچھ
?️ 7 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اعلان کیا
نومبر
ٹرانس جینڈر ایکٹ خود منظور کیا تو عدالت کیا لینے آئے ہیں؟ عدالت کا جے یو آئی وکیل سے سوال
?️ 3 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی شرعی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان)
اکتوبر
کسی بھی شہری کو آف لوڈ کرنے کی صورت میں متعلقہ حکام تحریری وجوہات فراہم کرنے کے پابند ہونگے
?️ 18 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے بیرونِ ملک جانے والے کسی بھی شہری
دسمبر
غزہ تنازعے نے فلسطینی عوام کے لیے تباہ کن نتائج مرتب کیے ہیں.اسحاق ڈار
?️ 18 فروری 2025نیویارک: (سچ خبریں) پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیو یارک میں
فروری
نیتن یاہو کی کابینہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتی: بینی گینٹز
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار معاریو نے مقبوضہ علاقوں میں بلیو اینڈ وائٹ
اگست