گلوبس: اسرائیل میں سیکورٹی استحکام کا فقدان ہے

گلبوس

?️

سچ خبریں: صہیونی اخبار نے یمنی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کے سائے میں مقبوضہ علاقوں میں مسلسل سیکورٹی عدم استحکام کی طرف اشارہ کیا۔
صہیونی اخبار گلوبس نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں مسلسل سیکورٹی عدم استحکام نے بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کے لیے علاقے میں کام کرنا مشکل بنا دیا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ رایانیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو بین گوریون ہوائی اڈے پر اپنی پروازوں کی منسوخی کو 30 ستمبر تک بڑھا دے گی۔
واضح رہے کہ بن گوریون ہوائی اڈہ مقبوضہ علاقوں میں یمنی مسلح افواج کے حملوں کے اہم اہداف میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے اس ہوائی اڈے پر یمنی میزائل داغے جانے سے متعدد طیاروں کی آمدورفت رک جاتی ہے اور ان میں سے متعدد مقبوضہ علاقوں کے آسمانوں میں بھٹکتے رہتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

کیلیفورنیا میں جہنم ؛بائیڈن کا اس ریاست کے لیے تباہ کن صورتحال کا اعلان

?️ 13 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن اس ملک کی ریاست کیلی فورنیا میں تباہ

وزیراعظم آج دورۂ روس پر روانہ ہوں گے

?️ 23 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان  آج روس  کے دورے پر روانہ

پولیس تحویل میں میڈیا کے ذریعے ملزم کا اعترافی بیان نا قابل قبول قرار

?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے پولیس کی تحویل میں میڈیا

الجولانی اور امریکہ کے درمیان شامی کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ

?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:شامی شدت پسند تنظیم الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ

اب سویڈن کافی دیر کردی

?️ 6 اگست 2023سچ خبریں:قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کی وجہ سے سویڈن

وزیر خارجہ نے بھارت سے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید کر دی

?️ 25 اپریل 2021استنبول(سچ خبریں)متحدہ عرب امارات کے دورے پر یہ خبریں سامنے آ رہی

خیبر پختونخوا میں حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے

?️ 30 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے پر خیبر

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر، بیانات نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست

?️ 6 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیمرا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے