🗓️
ممبئی (سچ خبریں) کیا معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے والی ہیں ؟ معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرسکتی ہیں۔ اس فیصلے کا انحصار کترینہ کیف پر ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرتی ہیں یا نہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کترینہ کیف شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام استعمال کرسکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ، کترینہ کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر 3‘کے سیٹ پر ایک میٹنگ کے دوران انہیں مذاق میں ’KKK‘ یعنی کترینہ کیف کوشل کہہ کر متعارف کروایا گیا۔
تاہم، اس فیصلے کا انحصار کترینہ کیف پر ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرتی ہیں یا نہیں، اگر وہ اپنا نام تبدیل کریں گی تو فلم ’ٹائیگر 3‘ کا کریڈیٹ دیتے ہوئے اداکارہ کا نام تبدیل کردیا جائے گا۔
توقع کی جارہی ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال دسمبر میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جبکہ اُن کی شادی راجستھان میں ہونے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور خان اور ایشوریہ رائے بچن نے پیشہ ورانہ طورپربھی اپنے شوہروں کے آخری نام استعمال کرنے کا انتخاب کیاتھا۔
مشہور خبریں۔
آج ’ ’ یوم یکجہتی کشمیر“ جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
🗓️ 5 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آج پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر
فروری
یحیی السنوار؛ نوجوانوں کے لیے الہام بخش مجاہد
🗓️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کے قائدین، خصوصاً یحیی السنوار کی شہادت سے مزاحمتی
نومبر
ایران میں نیتن یاہو کا کھیل
🗓️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: ایران یہ نہیں چھپاتا کہ وہ اسرائیل کی تباہی چاہتا ہے۔
ستمبر
وزیراعظم کے دورۂ سکھر کے دوران سیکڑوں افراد کے خلاف ‘دہشت گردی’ کے مقدمات درج
🗓️ 28 اگست 2022سکھر: (سچ خبریں) سکھر پولیس نے 100 سے زائد نامعلوم افراد کے
اگست
ایرانی میزائل آسانی سے تل ابیب تک پہنچ سکتے ہیں:امریکی جنرل
🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:جنرل میکنزی نے امریکی سینیٹرز کو بتایا کہ ایران کے پاس
مارچ
بزدار حکومت کا نعرہ سارا پنجاب ہمارا کی بنیاد پر ہے: فیاض چوہان
🗓️ 3 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ
ستمبر
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
🗓️ 6 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر
مئی
قبضے کے خلاف مقاومت ایک جائز حق
🗓️ 25 نومبر 2021سچ خبریں: برطانوی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن کرسپن بلنٹ نے خبردار
نومبر