کراچی (سچ خبریں) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیزا اکرم نےاپنے مداحوں کو محبت کی اہمیت کو بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ محبت ایک خوبصورت احساس کا نام جس سے انسان زندگی جینے کے قابل بنتا ہے ، محبت ہمارے دلوں کے سموئی ہوئی ہے جوان کے لئے محبت ایک بہترین جزء ہے۔
سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی شنیرا اکرم نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔شنیزا اکرم سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہتی ہیں اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز کو بھی بُلند کرنتی رہتی ہیں۔
شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ اپنی پسند کے تمام قواعد و قوانین لاگو کرسکتے ہیں لیکن آپ کسی کو محبت کرنے سے نہیں روک سکتے۔سابق کرکٹر کی اہلیہ نے لکھا کہ ’محبت ہمارے دلوں میں ہے، جوان ہونے کے بارے میں محبت ایک بہترین جز ہے۔اُنہوں نے لکھا کہ ’محبت ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جو انسان کو زندگی جینے کے قابل بنا دیتا ہے۔
شنیرا نے مزید لکھا کہ ’آپ محبت کے بارے میں اس سے کہیں زیادہ سیکھتے ہیں جو آپ کسی ادارے میں سیکھ سکتے ہیں۔وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اپنے ٹوئٹ کا اختتام ایک دل والے ایموجی کے ساتھ کیا۔واضح رہے کہ شنیرا اکرم اکثر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغامات جاری کرتی ہیں جنہیں صارفین خوب پسند کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
22 اپریل کو گلوبل کال فار غزہ کے تحت ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمٰن
اپریل
برطانیہ میں مہنگائی کی حیران کن شرح
جون
9 مئی مقدمات: علی امین گنڈاپور، فیصل جاوید کی راہداری ضمانت منظور
فروری
اسرائیلی حکام ایران سے ڈر کر بڑی شکست تسلیم کرنے کو تیار
اگست
ترکی کے صدر کا صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا عجیب دعویٰ
اپریل
فلسطینیوں پر اسرائیل مظالم اور استکبار کی غلام اقوم متحدہ کی غداری
مئی
افراط زر میں غیر متوقع کمی، حقیقی شرح سود 10.1 فیصد کی سطح پر آگئی
دسمبر
وزیراعلیٰ پنجاب نے کئی افسران کو معطل کر دیا
ستمبر