محبت ایک خوبصورت احساس کانام ہے: شنیرا اکرم

محبت ایک خوبصورت احساس کانام ہے: شنیرا اکرم

?️

کراچی (سچ خبریں) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیزا اکرم نےاپنے مداحوں کو  محبت کی اہمیت کو بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ محبت ایک خوبصورت احساس کا نام جس سے انسان زندگی جینے کے قابل بنتا ہے ، محبت ہمارے دلوں کے سموئی ہوئی ہے جوان کے لئے محبت ایک بہترین جزء ہے۔

سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی شنیرا اکرم نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔شنیزا اکرم سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہتی ہیں  اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز کو بھی  بُلند کرنتی رہتی ہیں۔

شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ اپنی پسند کے تمام قواعد و قوانین لاگو کرسکتے ہیں لیکن آپ کسی کو محبت کرنے سے نہیں روک سکتے۔سابق کرکٹر کی اہلیہ نے لکھا کہ ’محبت ہمارے دلوں میں ہے، جوان ہونے کے بارے میں محبت ایک بہترین جز ہے۔اُنہوں نے لکھا کہ ’محبت ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جو انسان کو زندگی جینے کے قابل بنا دیتا ہے۔

شنیرا نے مزید لکھا کہ ’آپ محبت کے بارے میں اس سے کہیں زیادہ سیکھتے ہیں جو آپ کسی ادارے میں سیکھ سکتے ہیں۔وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اپنے ٹوئٹ کا اختتام ایک دل والے ایموجی کے ساتھ کیا۔واضح رہے کہ شنیرا اکرم اکثر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغامات جاری کرتی ہیں جنہیں صارفین خوب پسند کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

کیا نیویارک میں نیتن یاہو اور الجولانی کی خفیہ ملاقات ہوگی؟ صہیونی میڈیا کا دعویٰ

?️ 30 جون 2025 سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم

بن زائد کے بارے میں نیتن یاہو کا اہم انکشاف

?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی وزیر اعظم کا کہناہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد

بھارت کے خلاف امریکہ میں پاکستان کی سفارتی مہم

?️ 2 جون 2025سچ خبریں: اخبار "ڈان” کی ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان کا ایک اعلیٰ

واگنر کے یوکرین داخلے پر پابندی

?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:جرمن چانسلر اولاف شولٹز نے دعویٰ کیا کہ روس میں جو

ایک نصراللہ کو شہید کر کے اسرائیل کو کیا ملا؟

?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے انگلش زبان

خواجہ آصف کو ’ہائبرڈ نظام‘ کے بیان پر تنقید کا سامنا

?️ 24 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

عراقی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی تفصیلات

?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی وزیراعظم آئندہ اپریل میں امریکی حکام سے ملاقات کے

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی حمایت کا اعلان

?️ 21 فروری 2025اسلا آباد: (سچ خبریں) اسلام آبادہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے